Asfar Imam
banner
asfarimam.bsky.social
Asfar Imam
@asfarimam.bsky.social
350 followers 220 following 5 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Asfar Imam
‏بھوتنی دے رات سے کہ رہے کہ ہمارے بہادر کارکنوں نے رینجر کو بھگا دیا اب رو رہے ہیں😂
Reposted by Asfar Imam
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں خوارج کی افعانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی

وزیرِ اعظم کی تین خوارج کو جہنم واصل کرنے پر افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
Reposted by Asfar Imam
ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا
‏تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟
Reposted by Asfar Imam
‏میاں نوازشریف صاحب نے تو سعودیہ سے بھی پہلے کہہ دیا تھا

‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
Reposted by Asfar Imam
‏میرا مشورہ ہے کہ PTI اور عمران خان پہلے گھر میں طے کر لیں حکومت کس نے اور کس وجہ سے ختم کروائی تھی۔ بہت سے لوگوں کے لئے روز روز کی بدلتی کہانی یاد رکھنا مُشکل ہوتا جا رہا ہے
Reposted by Asfar Imam
بھگوڑی بھی یہ بولے گی ۔
قیامت کنے وجے ہے بھائی جان۔۔۔
Reposted by Asfar Imam
نو مئی کے دس ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔۔ چار افغان بھی شامل ہیں۔
سزا انسداد دھشت گردی عدالت نے سنائی۔۔
Reposted by Asfar Imam
یوتھیوں کا دل تو کر رہا ہے کہ بشری بی بی کی ماں بہن ایک کر دیں مگر ہر کوئ پہل کرنے سے ڈر رہا ہے
Reposted by Asfar Imam
بشری بی بی نے2018 میں RTS بٹھانے اور عمران خان کو چور دروازے سےاقتدار میں لانےکا اعتراف جرم کیا ہے۔2018 الیکشن کو چوری کرکے باجوہ اٹھا کر لائےتھے،جس نے سعودی عرب چین سمیت تمام دوست ممالک سے تعلقات خراب کیےملکی معیشت اور سفارتی آداب تباہ کرکےپاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کردیا۔
Reposted by Asfar Imam
ایک گھریلو خاتون جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے نے پاک سعودیہ تعلقات پہ حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جو قابل مذمت ہے، مریم نواز
Reposted by Asfar Imam
‏الزامات تو جھوٹ ہیں گھٹیا ہیں مگر پھر بھی آپ اس چیز کا مزہ لیں کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو؟
Reposted by Asfar Imam
کوئی زہر آلودہ بات کرے کوئی زہر اگلے یہ ناقابل معافی جرم ہے،بطور وزیراعظم پاکستان یہ اعلان کرتا ہوں کہ کوئی بھی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔
(وزیراعظم شہباز شریف)
Reposted by Asfar Imam
شہزادہ سلمان کی اس بات سے بالکل متفق ہوں 🤣
‏بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥
‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
Reposted by Asfar Imam
سینیئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سعودی عرب کیخلاف بشریٰ بیگم کے دعوے کی تصدیق عمران خان بھی نہیں کرسکے گا، اب تو PTI اس ساری صورتحال کو سنبھال نہیں سکے گی، بشریٰ بیگم نے بہت بڑا تنازع کھڑا کردیا ہے.
Reposted by Asfar Imam
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔

‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
Reposted by Asfar Imam
اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بیگم نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا..! تو کیا مدینہ چیچہ وطنی کی حدود میں آتا ہے یا ساہیوال کی.. 🤔
Reposted by Asfar Imam
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا
‏وزیراعظم
Reposted by Asfar Imam
The reality behind the health card!

PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.
جس پر یوتھئے اتنے مرتے ھیں عالمی رہنما اسکے بارے کہتے ھیں
یہ تم کیا اٹھا لائے ھو😂
Reposted by Asfar Imam
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو

😁😁😁😁
Reposted by Asfar Imam
پانچ جوان بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ بھاگ جانے والی شریعت کے نفاذ کی بات کر رھی ھے ۔
#کالا_برقع_کالے_کرتوت
😏😏😏