Ayaz khan Niazi
banner
ayazniazi.bsky.social
Ayaz khan Niazi
@ayazniazi.bsky.social
170 followers 110 following 15 posts
AL-HAMDOLILLAH , Politician , Young Leader of PPP Candidate Mna & Mpa From Mianwali. Landlord ,Businessman,Farmer,
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Ayaz khan Niazi
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس

فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا

صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.
Reposted by Ayaz khan Niazi
بینظیر کا بیٹا بینظیر جیسا ہے۔❤🤲
Reposted by Ayaz khan Niazi
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
Reposted by Ayaz khan Niazi
‏میانوالی
57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ورکرز کنونشن سے چیئرمین جناب ‎@BBhuttoZardari بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں یوم تاسیس و ورکرز کنونشن میں
ایاز خان نیازی رہنما و ٹکٹ ھوکڈر Mpa پاکستان پیپلز پارٹی نواب آف کالا باغ ملک وحید خان رہنما پیپلز پارٹی 🧵
‏نوابزادہ ملک امیر محمد خان رہنما و ٹکٹ ھولڈر Mna ،نوابزادہ ملک مزمل خان رہنما و ٹکٹ ھولڈر Mpa
رانا عزیزالرحمن رہنما و ٹکٹ ھولڈر پاکستان پیپلز پارٹی ، امجد عباس خان نیازی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی، زبیر حمزہ خان ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر بھی اس موقع پر اسٹیج پر موجود
‏میانوالی
57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ورکرز کنونشن سے چیئرمین جناب ‎@BBhuttoZardari بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں یوم تاسیس و ورکرز کنونشن میں
ایاز خان نیازی رہنما و ٹکٹ ھوکڈر Mpa پاکستان پیپلز پارٹی نواب آف کالا باغ ملک وحید خان رہنما پیپلز پارٹی 🧵
یہ کوئی سیڑھی ہے جو ہاتھ ہٹانے سے گر جائے،گی
Reposted by Ayaz khan Niazi
1991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
بلاول بھٹو زرداری
Bilawal bhutto zardaari
Reposted by Ayaz khan Niazi
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے. ٹورنامنٹ کے میچز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں رکھے گئے ہیں.

ہندوستان کے گروپ میچز لاہور میں رکھے گئے ہیں. ہندوستان کے پاکستان نہ آنے کی ضد پر قائم رہنے کی صورت میں متبادل ٹیم سری لنکا ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی.

#ChampionsTrophy2025
‏کبھی ہم بھی کرکٹ کے شیدائی ہوا کرتے تھے اور پھر۔۔۔😉
‏ایک نام نہاد “ہیرو” جو آکسفورڈ میں کھیل کود کے کوٹے پہ تھرڈ ڈویژن ڈگری ہولڈر،کاؤنٹی جواء باز اور کیری پیکر کا بکاؤ تھا جس نے ہماری معیشت و معاشرت تباہ کردی
‏کرکٹ سے ہی بیزاری ہو گئی
لیکن اپنے پاس شاہد آفریدی کا بیٹ آج بھی موجود ہے
Reposted by Ayaz khan Niazi
قوم ملک سلطنت کی خاطر لا تعداد شھادتیں طویل قید و بند کی صعوبتوں والی جدوجھد کے ۵٧ سال۔
#ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
Reposted by Ayaz khan Niazi
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
#BilawalBhuttoZardari
Reposted by Ayaz khan Niazi
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔‏⁦‪‬⁩
Reposted by Ayaz khan Niazi
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز لائرز فورم کے صدر ایڈوکیٹ بہرام خان ترین سے تعزیت کا اظہار

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایڈوکیٹ بہرام خان ترین سے انکی اہلیہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار

Reposted by Ayaz khan Niazi
President ppp sindh Mr Nisar ahmed khoro welcome to Dist Naushehroferoze on 20th nov 2k24
جیئے بھٹو جیئے بلاول بھٹو زرداری
Aslam o elekum
Apny first 25 followers ka dil ♥️ sy shukria 🌹
Salamat rahein
Reposted by Ayaz khan Niazi
Beloved Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari’s response on the question asked about the upcoming 30th November the 57th Foundation Day of PPP.
Message for the Jiyalas of PPP.....
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social