Dr Rizwan Bhayo
drrizwanbhayo.bsky.social
Dr Rizwan Bhayo
@drrizwanbhayo.bsky.social
140 followers 98 following 14 posts
گڑھی خدا بخش کی خون کی لکیر کا نیاز مند ❤️🖤💚
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
قوم ملک سلطنت کی خاطر لا تعداد شھادتیں طویل قید و بند کی صعوبتوں والی جدوجھد کے ۵٧ سال۔
#ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
اس بارمقتدرہ نے جس سیاسی فتنے کو اپنی کوکھ سے جنم دیا تو اپنی ساری مکاریاں، عیاریاں ، فریب اور دغابازیاں ان کی رگوں میں انڈیل دیں-
اب وہ ٹکر کے لوگ بن کر وہی مکاریاں، عیاریاں ، جھوٹ ، فریب اور دغابازیاں سود سمیٹ لوٹا رہے ہیں-
منقول
جب تک عمرانڈو عمراندار تنے نہیں جائینگے اس ملک میں امن ہوگا نہ منہگائی کم ہوگی نہ ہمارے حالات سدھرینگے اور نہ ہی معاشی اعشاریئے بہتر ہونگے لکھ کے رکھ لیں
دنیا کی تاریخ میں KPK پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آنے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھیئے مطمئن ہیں👀
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
کوئی ایسا موقعہ کسی کو یاد ہے جب پی ٹی آئی والوں نے بھیک نہ مانگی ہو؟؟؟
اخے آزادی، اخے انقلاب۔۔۔ فٹے منہ
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
فیض حمید کا کورٹ مارشل مکمل ہو چکا ہے اور فیصلہ بھی لکھا جا چکا ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں عمران خان کو بھی فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کا یہی خوف 24 نومبر کی کال کی وجہ ہے۔ سنئیر جرنلسٹ نصرت جاوید
Sindh g Niyani
Niyani Nimani
Sindh Roaray Wayi
😥💔😥💔😥💔😥💔😥💔😥
"Wo Darya Des Samander Thi,
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
"Wo Darya Des Samander Thi,
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
آئینی بینچ: ججز کےخلاف پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست خارج۔۔!!
ایک وہ تھا جو فرعونیت یزیدیت حیوانیت کے نشے میں چور گردن میں سریا لگائے انسانیت کی تذلیل کرتا تھا ایک کراچی کا بیٹا ہے جس کی عاجزی اور انکساری کا کوئی ثانی نہیں
بی شک
الصلوة والسلام علیك یارسول الله ﷺ 💚
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ

🪷🌹💖🌷🍁
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
‏ہم زندگی میں لمبے لمبے پیراگرافز ایسے لوگوں پر ضائع کر دیتے ہیں جو صرف ہماری خاموشی کے قابل ہوتے ہیں...!

جے اے سید
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
‏کبھی ہم بھی کرکٹ کے شیدائی ہوا کرتے تھے اور پھر۔۔۔😉
‏ایک نام نہاد “ہیرو” جو آکسفورڈ میں کھیل کود کے کوٹے پہ تھرڈ ڈویژن ڈگری ہولڈر،کاؤنٹی جواء باز اور کیری پیکر کا بکاؤ تھا جس نے ہماری معیشت و معاشرت تباہ کردی
‏کرکٹ سے ہی بیزاری ہو گئی
لیکن اپنے پاس شاہد آفریدی کا بیٹ آج بھی موجود ہے
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
Democracy is the best Revenge.
جمہوریت بہترین انتقام ہے۔
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
فیصل واوڈا کو سنیٹ میں منتخب کروانے کا جس کا بھی آیڈیا تھا اُسے اپنی سوچ اور سیاسی بصرت پہ غور کرنا چاہے اُسکی زبان اور الفاظ اپنے کنٹرول میں نہیں ہے ۔ نا وہ سیاسی ہے اور نا ہی اخلاقی جس سے صرف سیاست بدنام ہوتی ہے اور نا ہی اسٹبلشمنٹ کی خدمت @کپٹل ٹاک حامد میر کے ساتھ جیو ٹی وی
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
ابھرتا کراچی آگے بڑھتا کراچی
Mayor Karachi Murtaza Wahab is working hard day and night for betterment our Metropolitan city in every sector whether its health, roads, Sewerage system, water pumping station, grounds parks and many more.
💚🖤❤️
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#SPHF‬⁩
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
پنجابی جیالوں کیلئے فیض صاحب کا پیغام ۔۔۔
شھید رانی کو سرخ سلام
Soft and civilised face of Pakistan
#Mohtrama_Benazir_Bhutto
قوم ملک سلطنت کی خاطر لا تعداد شھادتیں طویل قید و بند کی صعوبتوں والی جدوجھد کے ۵٧ سال۔
#ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
Reposted by Dr Rizwan Bhayo
Sada Jeay Bhutto
Jeay Bilawal Bhutto ❤️✌️