انجینئر محمد معاویہ
banner
engrmuaavia.bsky.social
انجینئر محمد معاویہ
@engrmuaavia.bsky.social
370 followers 200 following 8 posts
|Umatiﷺ| Proud Pakistani | Civil Engineer | Die-hard Supporter of JUI | Pro-Democratic |Cricket|اردو شاعری |#JUIDigitalMediaCellPunjab |
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#JUIDigitalMediaCellPunjab
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اللہ تعالیٰ اس منصب کیساتھ انصاف برتنے اور جماعتی بیانیے کو گراس روٹ لیول تک پہنچانے میں میرا اور ہماری پوری ٹیم کا حامی و مددگار ہو۔ آمین ثم آمین
#JUIDigitalMediaCellPunjab
#JUIPakistan
‏ہم پاکستان کی سیاست میں نا کسی ادارے کے غلام ہیں نا امریکہ و مغرب کے غلام ہیں۔۔
قائد جمعیتِ علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان صاحب
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کی اس نیو ایپ پر ٹوئیٹر کے سیلبریٹیز کے نام کے کئی کئی اکاؤنٹس وجود پا چکے ھیں ۔
نقالوں سے ھوشیار رھیں
گلزار صاحب آج کا ہیش ٹیگ یہ ہے👇
#JamiatUlemaeIslam
احبابِ جمعیتہ آج ہم بلیو سکائی کی نیو سوشل میڈیا ٹیم پر اپنے ہیش ٹیگ کیساتھ اس میدان میں اتر رہے ہیں۔ آئیں ایک دوسرے کو فالوکریں تاکہ اس پلیٹ فارم پر بھی اپنی گرفت مضبوط کر سکیں ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
جمعیتہ ایک بار ان تمام جماعتوں کو یہ آفر دے چکی ہے۔ اب جب نواز لیگ کو جمہوریت کی نام نہاد رٹ پڑی ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا۔
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جمعیتہ علماء اسلام پاکستان ہمارا تعارف ہے اور مملکتِ پاکستان میں نظامِ اسلام کے نفاذ کے لئے ہم سوشل میڈیا پر جماعت کے بیانیے کو زبان زدعام کرکے رہیں گے، ان شاءاللہ ۔
#JuiDigitalMediaCellPunjab
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ