Fida Hussain
banner
fidaameerbux.bsky.social
Fida Hussain
@fidaameerbux.bsky.social
170 followers 53 following 55 posts
Jiyala Bhuttoism Coordinator PPP Digital Media District Ghotki
Posts Media Videos Starter Packs
دیوان @SukhdevHemnani_صاحب کو سندھ حکومت کا ترجمان منتخب ہونے پرخوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سےدیوان ھاؤس پر مٹھائی تقسیم کی گئی قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی فدا حسین نعمان شیخ اور رئیس اکبر دایو بھی ساتھ تھے

@pppofficial.bsky.social
‏سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں واضح کمی آئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@pppofficial.bsky.social
‏رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ومن ونگ ڈسٹرکٹ جامشورو سردار گلزاری سمو صاحبہ کے ساتھ شہدائے سرزمین پہ ملاقات اور سیاسی معاملات پہ تبادلہ خیال ہوا @pppofficial.bsky.social
Reposted by Fida Hussain
سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

‏اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل رائٹس بل قومی اسمبلی میں لانے کے لیے نوجوانوں سے رائے مانگ لی ہے @pppofficial.bsky.social
Reposted by Fida Hussain
صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی جام ہاؤس جام نواز علی آمد

ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات ۔
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی طرف سے 17 دسمبر 2024 بروز منگل دوپہر 1 بجے شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 17ویں برسی کے حوالے سے گھوٹکی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ گھوٹکی کے کوآرڈینیٹر کی شرکت یقینی بنائی جائے،
@pppofficial.bsky.social
@GorayaAftab کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا آسٹریلیا کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔فدا حسین کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ گھوٹکی پی پی ڈیجیٹل میڈیا
Reposted by Fida Hussain
‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️
اک درد سا دل میں اٹھتا ہے
جب یاد تیری آتی ہے
ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں
جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔

#SalamBenazir
Reposted by Fida Hussain
‏کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات

‏ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، چین کے کونسل جنرل کی شرکت

‏صدر مملکت کا پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

Reposted by Fida Hussain
چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted by Fida Hussain

آج جام ہاؤس پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کی زیر صدارت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر 17 ویں برسی کے حوالے سے پی پی پی سکھر ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا جس قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے شرکت کی
Reposted by Fida Hussain
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted by Fida Hussain
آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف باضابطہ طور پر چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔یہ کیس انصاف کی علامت ہی نہیں بلکہ فوج کے اندرونی نظم کی پابندی کا بھی اعلان ہے، جہاں سپاہی سے لے کر جنرل تک ہر فوجی اپنے اعمال کا جوابدہ ہے۔
Reposted by Fida Hussain
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted by Fida Hussain
‏گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے
بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا
لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک
Reposted by Fida Hussain
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
Reposted by Fida Hussain
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social