InsaafianKhan
banner
insaafiankhan.bsky.social
InsaafianKhan
@insaafiankhan.bsky.social
300 followers 150 following 8 posts
A proud muslim pathan🥰 Blessed Mother Alhmdulillah❤️ Pakistan Zindabad🇵🇰 پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ حقیقی آزادی کےلئے عمران خان کے ساتھ💚❤️
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by InsaafianKhan
حسان تو آج بھی کل بھی اور دس سال بعد بھی بہادر کہلائے گا اور مریم نواز ووٹ چور آج کی طرح دس سال بعد بھی کہیں ہاتھ جوڑ کر سیلف ریسپیکٹ کو مار کر اور سر کو جھکا کر کھڑی ہو گی
Reposted by InsaafianKhan
واہ بھئی نُور جہاں دے بُزدل پُترو۔۔۔

کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن کوئی الیکشن بھی نہیں ہارے۔
Reposted by InsaafianKhan
ڈی چوک نہیں، شہدا چوک
Reposted by InsaafianKhan
#شامی انقلاب کا حامی جب #امریکہ پر تنقید کرتا ہے تو منہ بند ہو جاتا ہے۔
Reposted by InsaafianKhan
‏"نہ عمران خان ہار مانتا ہے اور نہ ان کہ ورکرز ہار مانتے ہیں" عمران ریاض
‎#imrankhan
Reposted by InsaafianKhan
‏ایک شخص آرمی میں ہے اس پر ملٹری ڈسپلن کا اطلاق ہوگا، ایک شخص محکمہ زراعت میں ہے اس پر محکمہ زراعت کے ڈسپلن کا اطلاق ہوگا، اگر کوئی شخص کسی محکمہ میں ہے ہی نہیں تو اس پر آرمی فورسز کے ڈسپلن کا اطلاق کیسے ہوگا؟؟؟
جسٹس مندوخیل
Reposted by InsaafianKhan
آپ کو کسی نے یہ غلط فہمی میں مبتلا کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب پارلیمنٹ میں مدارس اور مساجد کا نمائندہ نہیں ہے
صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ ہشام ظہیر الہی صاحب
Reposted by InsaafianKhan
Reposted by InsaafianKhan
بڑا دُشمن بنا پھرتا ہے سوشل میڈیا کے بچوں سے ڈرتا ہے

بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
Reposted by InsaafianKhan
‏وہ لوگ کتنے خطرناک ہو سکتے ہیں
جنکا یہ عقیدہ ہو کہ خدا انکو دیکھ رہا ہے
اور وہ پھر بھی اپنی حرام کاریوں سے باز نہ آئیں ۔۔۔
Reposted by InsaafianKhan
Reposted by InsaafianKhan
کاشف عباسی نے ٹاؤٹ منیب فاروق کو دھو کر رکھ دیا
Reposted by InsaafianKhan
‏گولیوں سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا
معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں ایک طالبہ نے عمران احمد خان نیازی کی تصویر اٹھا رکھی ہے 🔥
Reposted by InsaafianKhan
اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا ،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے۔ عمران خان
#گولی_کیوں_چلائی
Reposted by InsaafianKhan
‎Abdul Qadir from Abbotabad, martyred during the ⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩ by the Pakistani military regime as he marched for democracy.

‎Never forget. Never Forgive.

‎⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
Reposted by InsaafianKhan
کیا تمھاری مائیں تمھیں نہیں پوچھتی لوگوں کے بچوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
Reposted by InsaafianKhan
‏پختونوں کو انصاف دو 🛑

گرفتار کارکن پشتو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف بیان دو کہ میں افغانی ہوں اور مجھے اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے لئے پانچ ہزار روپے دئے گئے تھے۔
میں نے جواب دیا میں مسلمان ہوں جھوٹ نہیں بولتا
Reposted by InsaafianKhan
Reposted by InsaafianKhan
Reposted by InsaafianKhan
Reposted by InsaafianKhan
‏وہ لمحہ جب عمران خان کے پرامن کارکن ڈی چوک پہنچ کر دھرنے کے لئے بیٹھ گئے 💔
Reposted by InsaafianKhan
ہم اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے ہنستے مسکراتے اسلام آباد داخل ہوئے تھے کوئی جنگ کرنے نہیں آئے تھے پھر ‎#گولی_کیوں_چلائی
Reposted by InsaafianKhan