Yousuf Khan
juifpak.bsky.social
Yousuf Khan
@juifpak.bsky.social
610 followers 350 following 11 posts
Activist , Social Media Worker JUI Pakistan
Posts Media Videos Starter Packs
بشری بی بی نے بےموقع بیان داغ کر بلنڈر تو کیا ہی ہےلیکن ن لیگ جس طریقےسے اس کو ہینڈل کر رہی ہے اس سے PTI پر اثر ہو یا نہ البتہ پاک سعودی تعلقات پر گہری ضرب لگ سکتی ہے،بات یہ ہے کہ اس وقت تحریک انصاف بندر ہے،ن لیگ کے ہاتھ اُسترا ہے /ریاست کے گنج پر دونوں ہی اپنا ٹیلنٹ دکھا رہے ہیں
Reposted by Yousuf Khan
‏دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
Reposted by Yousuf Khan
نئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر قائد جمعیت کے ابابیلوں نے اپنے محبوب قائد پر ایک بار پھر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Yousuf Khan
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞❤️
Reposted by Yousuf Khan
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں
Reposted by Yousuf Khan
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔
شکریہ 🙏
Reposted by Yousuf Khan
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Yousuf Khan
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Yousuf Khan
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Yousuf Khan
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Yousuf Khan
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Yousuf Khan
#JamiatUlemaeIslam
الحمدللہ رب العالمین
بھائی غلط نیوز ہے ایسا کچھ نہیں ہے
Reposted by Yousuf Khan
ہر مظلوم کے لئے آواز اٹھانے والی واحد پارٹی #JamiatUlemaeIslam
ہیں✌️
جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری
پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ

#JamiatUlemaeIslam
کردیا ہے جی
جتنے احباب نے فالو کیا تقریبا سب کو فالو بیک کردیا ہے۔ جس دوست کا اکاؤنٹ فالو نہیں ہوا نیچے مینشن کرے ، ابھی فالو کرتا جاؤں گا
احباب ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ ٹوئٹر کا اصل ماحول یہاں بن سکے
فیس بک پر مارک زکر برگ نے اپنی ہی دنیا بنا لی ہوئی ہے، الفاظ بین، کمنٹ بین، چھوٹی سی بات پر آئی ڈیز اڑا دینا
جبکہ ٹوئٹر جو کہ اب X بن چکا ہے وہاں ایلون مسک نے اپنا اکھاڑہ سجایا ہوا ہے
ایسے میں احباب اس نئے پلیٹ فارم پر آئیں اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں
Reposted by Yousuf Khan
جمعیت کے ابابیلو!
یہاں بھی قدم کو جمانے کیلئے تیار ہو؟
ریٹوئیٹ کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں
@ziaurrehman76.bsky.social
Apple imagePlay Ground thinks I look like this ,
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه