Warsha Mehr
banner
onion0.bsky.social
Warsha Mehr
@onion0.bsky.social
1.1K followers 2.2K following 41 posts
Don't go without FOLLOWING ❤️💚 #PTI #Imrankhan
Posts Media Videos Starter Packs
‏ایک اور توجہ ہٹاؤ 🚨🚨جاگتے رہیں
نو دسمبر اچانک ارشد شریف کیس 🚨
دس دسمبر اچانک عمران خان کیس سماعت کے لیے مقرر 🚨
عوام کو ..... بنا رہے ہیں ۔توجہ ہٹاؤ مہم شروع ہے ۔آپ نے بائیکاٹ جاری رکھنا ۔یہ
یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟لاشیں کہاں ہے ؟
‏بریکنگ نیوز 🚨

میں نے آرمی چیف کو پیغام بھیجا کہ آپ حافظ قرآن ہیں ترجمہ بھی پڑھ لیں

انور مقصود
‏اُنکا ایسے بائیکاٹ کرو جیسے اُنہوں نے شعور کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے
‏انکا ناجائز کاروبار تباہ کرنا پوری قوم نے مل کے ۔۔۔۔۔۔
Reposted by Warsha Mehr
کسی کووزیراعظم بناۓ۔۔فوج
کسی کوجیل میں ڈالیں۔۔فوج
ملک کو تباہ کرےتو فوج
سمگلنگ کروائے فوج
چلتی حکومت کوہٹائے تو فوج
ملک میں دہشتگردی کروائےتو فوج
عوام کی رائے کو تبدیل کرےتو فوج
اپنا عام فوجی مروائے تو فوج
بیرونی ممالک میں جاٸیدادیں بناۓ فوج
لوگوں کے بیڈرومز کہ ویڈیوز بنائے فوج
تجھے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
احمد فراز
‏یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
(احمد فرہاد)

#اسلام_آباد_قتل_عام
‎ ‎#IslamabadMassacre
Reposted by Warsha Mehr
‏سچ بولنا سچ دیکھانا جرم ہے! ٹاؤٹ صحافت کرنا کوئی جرم نہیں! لیکن سچ بولا جائے گا دیکھایا جائے گا یہ ملک کسی کا باپ کا نہیں 24 کروڑ لوگوں کا ملک ہے، مطیع اللہ جان اور شاکر اعوان کو رہا کیا جائے!
Reposted by Warsha Mehr
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
Today its confirmed who killed the APS children
‏وہ بنگلہ دیش میں ، وہ وزیرستان میں ، وہ بلوچستان میں نہتے معصوم لوگوں کو ایسے ہی مارتے آئے ہیں۔ انکے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ اسلام آباد میں بھی وہ لال مسجد میں یہی قیامت برپا کرچکے۔ تم نے صرف ہوش ابھی سنبھالی ہے۔ صرف دیکھا ابھی ہے۔
Reposted by Warsha Mehr
‏دو دریا کستیوں میں گاڑیوں کے ساتھ پار۔ درجنوں
ٹکٹ ہولڈر اور سینکڑوں کارکن ہمراہ۔
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینرز ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی
‎Either you surrender or you fight for your freedom till death!
Reposted by Warsha Mehr
‏راولپنڈی / اڈیالہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، اور شبلی فراز واپس روانہ۔ عمران خان کا پی ٹی آئی وفد کو دو ٹوک جواب کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ ذرائع
‏فوکس احتجاج پر رکھو سب۔
اڈیالہ جیل میں گاڑیاں جا رہی ہیں فلانہ تمکانہ سب آپکا فوکس ہٹانے کے لیے ہے
Reposted by Warsha Mehr