Daniyal Qureshi
banner
qureshidaniyal1.bsky.social
Daniyal Qureshi
@qureshidaniyal1.bsky.social
100 followers 33 following 12 posts
supremecourt reporter/ former reporter at Daily Ausaf journalist/ explorer/ adventures/ unworldly intuitive/ imaginative/ #نادانیاں / #ڈی_کیو
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
ہم بے زار دِلوں نے اِک دن آخر کار
بُجھنا ہے اور ایک مصیبت ٹلنی ہے

#قومی_زبان
ہجرت
کل رات ہوا تو کچھ بھی نہیں تھا
بس یونہی سوتے میں کروٹ بدلنے سے
ایک آنکھ کا سارا پانی
دوسری آنکھ میں چلا گیا تھا

#قومی_زبان
Reposted by Daniyal Qureshi
نہ جانے کون سے جملے پہ آپ
چونکے ہیں!
ہمارا قصہ تو سارا لہو لہو ٹھہرا

#قومى_زبان
Reposted by Daniyal Qureshi
‏تُم تو شیطان سے بڑھ کر ہو دو دو روپ دکھاتے ہو
دن کو گلے لگاتے ہو اور رات کو گولیاں چلاتے ہو
#قومى_زبان
Reposted by Daniyal Qureshi
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا
جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے
کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے
#قومى_زبان
Reposted by Daniyal Qureshi
ہم کریں بات دلیلوں سےتوردہوتی ہے
‏اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سندہوتی ہے
سانس لیتے ہوئےانساں بھی ہیں لاشوں کیطرح
‏اب دھڑکتےہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا
‏سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
شعبدہ گربھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
‏بولتا جہل ہےبدنام خرد ہوتی ہے
(مظفروارثی)
Reposted by Daniyal Qureshi
ہم بے زار دِلوں نے اِک دن آخر کار
بُجھنا ہے اور ایک مصیبت ٹلنی ہے

#قومی_زبان
Reposted by Daniyal Qureshi
Reposted by Daniyal Qureshi
ٹی آر ٹی ورلڈ کی عمران خان کی فائنل کال پر تحریک انصاف کے تاریخی احتجاج پر رپورٹ

@TRTWorldNow
#HistoryInTheMaking
Reposted by Daniyal Qureshi
عامر مغل ورکرز میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
عامر مغل بھی فرنٹ فٹ پر پڑنے والوں میں ہے ایسے بہادروں کو سلام....

شاباش میرا بھائی
مظاہرین اور فوج ایک پیج پر یا یو کہیئے ایک کنٹینر پر، مظاہرین ڈی چوک پر رکھے کنٹینرز پر چڑھ گئے جہاں فوجی جوان پہلے سے موجود ہاتھ دے کر مظاہرین کو باحفاظت کنٹینرز پڑ چڑھاتے، مظاہرین کی فوجی جوانوں کے ساتھ سیلفیاں...

#نادانیاں

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#IslamabadProtest
فیصل ایونیو مظاہرین کو دیکھ کر پولیس کی دوڑیں

#احتجاج_سے_انقلااب_تک
تحریک انصاف کا احتجاجی قافلہ فیصل ایونیو پر ڈی چوک کے قریب پہنچ گیا

‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
Reposted by Daniyal Qureshi
میں حیران نہیں ہوں فقط یہ سوچ رہا ہوں
کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی کوشش میں

#قومی_زبان
Reposted by Daniyal Qureshi
حاکم وقت کے منصب پہ وہی جچتا ہے
قوم کے دل پہ جو حکمرانی کرتا ہے
#قومی_زبان
میں یہاں زیادہ ایکٹیو اس لئے بھی نہیں ہوں کہ کہیں آپ لوگوں میری عادت ہی نہ ہو جائے

#نادانیاں
Everything is finebhere but this bsky in the handle is weird kinda think

#نادانیاں
ایک ہی چہرے کیلئے وقف ہیں آنکھیں اپنی
ایک شخص میرے واسطے کل عالم ہے

#قومی_زبان
جنوں کا حجم ہے زیادہ تمہارا ظرف ہے کم
زرا سا گملہ ہے اس میں شجر لگے گا نہیں

عمیر نجمی