مظاہرین اور فوج ایک پیج پر یا یو کہیئے ایک کنٹینر پر، مظاہرین ڈی چوک پر رکھے کنٹینرز پر چڑھ گئے جہاں فوجی جوان پہلے سے موجود ہاتھ دے کر مظاہرین کو باحفاظت کنٹینرز پڑ چڑھاتے، مظاہرین کی فوجی جوانوں کے ساتھ سیلفیاں...
#نادانیاں
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#IslamabadProtest
#نادانیاں
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#IslamabadProtest
November 26, 2024 at 10:00 AM
Everybody can reply
1 likes
چاک دامانیاں نہیں جاتیں
دل کی نادانیاں نہیں جاتیں
بام و در جل اُٹھے چراغوں سے
گھر کی ویرانیاں نہیں جاتیں
اوڑھ لی ھے زمین خود پہ مگر
تن کی عریانیاں نہیں جاتیں
ھم تو چپ ھیں مگر زمانے کی
حشر سامانیاں نہیں جاتیں
دل کی نادانیاں نہیں جاتیں
بام و در جل اُٹھے چراغوں سے
گھر کی ویرانیاں نہیں جاتیں
اوڑھ لی ھے زمین خود پہ مگر
تن کی عریانیاں نہیں جاتیں
ھم تو چپ ھیں مگر زمانے کی
حشر سامانیاں نہیں جاتیں
December 4, 2024 at 10:11 AM
Everybody can reply
1 likes
..
بچپن کی وہ مستی، وہ نادانیاں کہاں گئیں،
کھیلتے ہوئے دن، وہ کہانیاں کہاں گئیں۔
مٹی کے کھلونوں میں جنت نظر آتی تھی،
اب خواہشوں کے محل ہیں، پر سادگیاں کہاں گئیں
ہنسی بے سبب تھی، دل بے فریب تھا،
آنکھوں میں سپنے، ہر لمحہ عجیب تھا۔
وقت کے ساتھ سب کچھ بدل گیا اعظمی،
پر وہ بچپن کا دل، اب نصیب کہاں گیا۔
بچپن کی وہ مستی، وہ نادانیاں کہاں گئیں،
کھیلتے ہوئے دن، وہ کہانیاں کہاں گئیں۔
مٹی کے کھلونوں میں جنت نظر آتی تھی،
اب خواہشوں کے محل ہیں، پر سادگیاں کہاں گئیں
ہنسی بے سبب تھی، دل بے فریب تھا،
آنکھوں میں سپنے، ہر لمحہ عجیب تھا۔
وقت کے ساتھ سب کچھ بدل گیا اعظمی،
پر وہ بچپن کا دل، اب نصیب کہاں گیا۔
October 22, 2025 at 11:11 AM
Everybody can reply
رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں، بجز اس کے
یہ زندگی ہے،۔ پریشانیاں تو ہوتی ہیں.
احمد فراز
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں، بجز اس کے
یہ زندگی ہے،۔ پریشانیاں تو ہوتی ہیں.
احمد فراز
January 8, 2025 at 5:09 PM
Everybody can reply
1 likes
November 18, 2024 at 12:11 AM
Everybody can reply
1 reposts
3 likes
November 20, 2024 at 2:18 PM
Everybody can reply
1 likes
عمر کہتی ہیں اب سنجیدہ ھوا جاے
دل کہتا ھے کچھ اور نادانیاں سھی
دل کہتا ھے کچھ اور نادانیاں سھی
January 20, 2025 at 5:21 PM
Everybody can reply
1 likes
November 21, 2024 at 2:02 PM
Everybody can reply
1 likes
سگریٹ کے کش میں غرق، میری زباں کی تپش
دھواں اٹھ رہا ہے جیسے کوئی فریادِ نا رسا
دَورِ کم سنی کی نادانیاں، ماچس کی تیلیاں
ایک شعلۂ جہاں سوز، سگریٹ کی صورت نمایاں
شب کی تاریکی، وحشت کا عالم
دو کش، جیسے وقت کی نبض تھم سی گئی
دھواں اٹھ رہا ہے جیسے کوئی فریادِ نا رسا
دَورِ کم سنی کی نادانیاں، ماچس کی تیلیاں
ایک شعلۂ جہاں سوز، سگریٹ کی صورت نمایاں
شب کی تاریکی، وحشت کا عالم
دو کش، جیسے وقت کی نبض تھم سی گئی
February 12, 2025 at 6:22 PM
Everybody can reply
عمر کہتی ہیں کہ سنجیدہ ھوا جاے
دل کہتا ھے کہ کچھ نادانیاں اور سھی
دل کہتا ھے کہ کچھ نادانیاں اور سھی
January 29, 2025 at 5:51 PM
Everybody can reply
2 reposts
2 likes