Naureen Ruftaj Khan
banner
ruftaj.bsky.social
Naureen Ruftaj Khan
@ruftaj.bsky.social
200 followers 35 following 10 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏اوریا صاحب کی ضمانت منظور
‏اہم ترین۔۔!! اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم
‏بڑی بریکنگ۔۔!! توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
مذاکرات کرنے والوں کو بتا دو ۔
‏مذاکرات 24 نومبر کو ڈی چوک میں ہونگے۔
‏⁧‫#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو‬⁩
‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
دھوکے میں نہ آنا یہ سب چالیں ہیں عوام کو گھر بیٹانے کی
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف
10 Downing street London📌
میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔
‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان
#نومبر24_خان_کی_کال
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔

عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔

‎#UndeclaredMartialLaw
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!!

پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
‏زرتاج گل وزیر ایک ولیمہ کی تقریب میں پہنچیں تو عوام نے ولیمہ کو عمران خان کا جلسہ بنا دیا۔

‏عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی۔
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام

اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔