سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہارکر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔
﴿سورۃ الملک، ۳-۴﴾

👇
جب تک میرے بھائی سے میری ملاقات نہیں کرواتے نہیں جاؤں گی۔۔۔!!!
بہادر بھائی کی بہادر علیمہ خان🔥

Hats off
❤️
Hats off
❤️
قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ وہ تمہیں موت کی یاد دلاتی ہیں.
مسلم (حديث 976)، ترمذی (حديث 1054) نسائی (حديث 2034)

الطُّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ
طہارت نصف ایمان ہے.
(طہارت: پاکی، صفائی، ستھرائی، پاکیزگی. خواہ وہ ظاہری ہو یا باطنی).
مسلم 534
(مسند احمد 18476؛ دارمی 679؛ مشکوٰۃ 281)

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
عمران خان اور بشری بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
عمران خان اور بشری بی بی نے سپیشل جج سنٹرل کے بریت کی درخواست مسترد کرنے کا 14 نومبر کا فیصلہ چیلنج کیا
درخواست میں سپیشل جج سنٹرل، ایف آئی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،