Muhammad
adenigee.bsky.social
Muhammad
@adenigee.bsky.social
Reposted by Muhammad
بی ایل اے نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان کے مقام پر قبضہ کر کے تمام مسافروں کو یرغمال بنا لیا ہے
اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں. آمین
March 11, 2025 at 1:17 PM
Reposted by Muhammad
‏امید ہے کہ لانے والوں کو احساس ہو جائے کہ ایک نااہل اور نالائق شخص کو بوٹ پالش کے انعام کے طور پر پورا صوبہ سونپنے کا انجام کیا ہوتا ہے۔ نہ کوئی ایک منصوبہ ایسا ہے جو ان کا اپنا ہو، اور نہ کوئی ایسا منصوبہ جس میں میڈم تھیف منسٹر نے آ کر بدعنوانی اور تباہی نہ مچائی ہو۔
March 10, 2025 at 9:50 AM
Reposted by Muhammad
کپتان عمران خان اور ان کی جدوجہد میں شریک پی ٹی آئی لیڈرشپ ایک عرصے سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں، ان کی جدوجہد کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کو قابض مافیا کے قبضے سے چھڑا کر حقیقی آزادی کی راہ پر گامزن کرنا ہے،
#ReleasePoliticalPrisoners
March 10, 2025 at 9:51 AM
Reposted by Muhammad
لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے۔
March 11, 2025 at 2:23 AM
Reposted by Muhammad
کہتا ھے بطور چیف جسٹس میرے پاس اختیار نہیں تھا۔ مجھے کہی اور سے ڈیکٹیشن ملتی تھی۔

بندہ پوچھے، جھوٹے انسان جب اتنے مجبور تھے تو استعفی دے دیتے۔ اب بکواس کرنی کی کیا ضرورت ھے۔
منحوص انسان!! یاد رکھ،
آپ ایسے موت مروگے کہ انے والے نسلوں کے لیے ایک مثال بنوگے۔
March 11, 2025 at 1:10 PM
Reposted by Muhammad
تمام پاکستانیوں کو دوسرے روزے کا چاند مبارک ھو۔
پہلا روزہ رویت حلال کی نظر ھو گیا۔
March 1, 2025 at 4:31 PM
Reposted by Muhammad
حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
December 12, 2024 at 9:38 AM
Reposted by Muhammad
‏یاد کرو پاکستانیوں۔۔

‏ہمارے لئے پانچ منٹ فائرنگ ہونی ہے اور بندہ نظر نہیں آئیگا۔۔۔
‏جس شخص نے یہ الفاظ کہے تھے وہی ہے D چوک پر فائرنگ کروانے کا ذمہ دار۔
December 12, 2024 at 1:46 PM
Reposted by Muhammad
Perfect Moon Capture📸. 🌕❤️
December 8, 2024 at 4:53 PM
Reposted by Muhammad
A huge plan has been hatched to break Pakistan in the name of nationality, the backer of which is the PML-N and the current establishment, which is using the Punjab and Islamabad police to arrest innocent Pakhtuns and torture Arabs, while in turn taking bribes from them.
December 9, 2024 at 2:08 AM
December 9, 2024 at 1:33 PM
Reposted by Muhammad
‏عمران خان اسٹبلشمنٹ کی لڑائی میں سب سے زیادہ فائدہ نوازشریف جن کے سب کیسز ختم
مریم نواز جو فارم 47 پر سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کیسز بھی معاف اور وزارت عظمیٰ انجوائے کر رہے گالیاں سب آرمی چیف عاصم منیر ،محسن نقوی اور فوج کو پڑ رہی
کیسز تشدد گرفتاریاں شہادتیں پی ٹی آئی کی ہوئی،،،
December 8, 2024 at 1:19 PM
Reposted by Muhammad
زندگی میں پہلی بار اسد قیصر کی بات مُجھے اچھی لگی۔

ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتے ہو اور ہم پر ہی گولیاں چلاتے ہو؟
‏تم لوگوں کو شرم انی چاہیے ،تم لوگ بے شرم ہو تُمہیں شرم انی چاہئیے ۔
‏اسد قیصر🔥

دس اوے کنجر فوجی گولی کیوں چلائی
December 8, 2024 at 2:30 PM
Reposted by Muhammad
پاکستان فوج ایک پروفیشنل فوج ہے، انکا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں، انکا بائیکاٹ کریں۔ 🫡
December 8, 2024 at 3:04 PM
Reposted by Muhammad
I completely agree with AOC.
December 8, 2024 at 6:59 PM
December 9, 2024 at 1:26 PM
Reposted by Muhammad
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نیشنل اسمبلی کا ممبر عدِل بازی کے رکنیت سپریم کورٹ نے دوبار بحال کردی عدِل بازئی کا کہنا ہے،کہ میں شروع سے اسمبلی میں اپوزیشن میں تھا، اور ہمیں جو ووٹ میلا ہے وہ عمران خان کے وجہ سے میلا ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 11:07 AM
Reposted by Muhammad
سول نافرمانی کی تحریک کی تفصیل ابھی نہیں، عمران خان سے ملاقات کرکے مفصل پلان بنے گا، علی امین گنڈا پور
December 9, 2024 at 12:30 PM
Reposted by Muhammad
‏عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سےروانہ ہوگئیں، 24 نومبر کےاحتجاج کے بعدبشریٰ بی بی کی یہ عمران خان سےایک اہم ملاقات بھی تھی،کیس معمول سےہٹ کرکئی گھنٹے تک طویل چلتا رہا،عمران خان اوربشریٰ بی بی کی طویل نشست ہوئی،بشریٰ بی بی نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق آگاہ کیا۔۔۔!!!
December 9, 2024 at 1:18 PM
Reposted by Muhammad
‏😅😅🔥🔥🔥🔥
اگر عمران خان قبول نہیں تو پھر ن لیگ بھی قبول نہیں، یہ جتنی شکلیں بیٹھی ہیں، ایکسپائر لنڈے کی کھیپ ہے، فیصل واوڈا۔۔۔!!!
December 5, 2024 at 9:22 AM
Reposted by Muhammad
فوجی قاتلو گولی کیوں چلائی معصوم نہتے لوگوں پے اس کا حساب دینا ہوگا ،

اور ایک چیز یے قوم بھی سمجھ جائے جیسے حبیب اکرکہ رہے ہیں گولیاں دُشمنوں پے چلائی جاتی ہیں اس سے یے بات تو صاف ہے یے کنجر فوجی 80فیصد پاکستانی آبادی اور قوم کو اپنا دُشمن مانتے ہیں،

اب ہمیں اِن دُشمنوں کا بائیکاٹ کرتے رہنا ہے
December 5, 2024 at 9:43 AM
Reposted by Muhammad
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا ضلع خیبر کا دورہ, رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی، اراکین کابینہ مینا خان آفریدی اور سہیل آفرید بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے!!!

وزیر اعلیٰ نے خیبر کی تحصیل باڑہ میں نو قائم شدہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا افتتاح کر دیا!!!
December 5, 2024 at 10:19 AM
Reposted by Muhammad
When the sun goes down…
December 5, 2024 at 12:10 PM
Reposted by Muhammad
🌅 Infinite canyon curves from the famous Horseshoe Bend in Arizona

Nature's perfect symphony of rock and water carved over millions of years.

✨ A breathtaking view of this iconic Colorado River landmark.

#LandscapePhotography #Nature #NaturePhotography #Photography #Bluesky #Landscape #Arizona
December 4, 2024 at 10:47 AM