aeneakhan.bsky.social
@aeneakhan.bsky.social
Reposted
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔
😳😳
November 19, 2024 at 7:03 PM
Reposted
Bluesky may become a viable alternate to twitter/X. But long way to go. We need audience. The global audience. Human rights organizations, governments, politicians . All need to join here.which is highly unlikely.
November 19, 2024 at 9:43 AM
Reposted
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور "وی پی اینز" پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستانی عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور VPNs پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پ...
thursdaytimes.com
November 19, 2024 at 9:39 AM
Reposted
Jewish activists poured red paint on the steps of the Israeli consulate in Toronto, demanding a ceasefire in Israel's war on Gaza.
November 17, 2024 at 9:40 AM
Reposted
اکتوبر میں احتجاج کیلئے صوبے کے خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے گئی اب 24 نومبر کے احتجاج کیلئے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کیلئے خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے، ان حکمرانوں کے پاس صوبے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہیں مگر ریاست پر حملہ آور ہونے کیلئے ہیں
November 19, 2024 at 11:35 AM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں
November 19, 2024 at 11:35 AM
Reposted
جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ
November 19, 2024 at 11:03 AM
Reposted
‏علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

‏(“ باہر نہ آنے دینے کی یقین دھانی کرادی ؛ذرائع )
November 19, 2024 at 11:54 AM
Reposted
‏اطلاعات یہی ہیں کہ کھان صاب ناکامی کے ڈر سے 24 نومبر کے احتجاج سے بھاگنا چاہتے ہیں ، سب کو مل پر مطالبہ کرنا چاہیے
‏کھان صاب نو یو ٹرن پلیز 😎
November 19, 2024 at 11:54 AM
Reposted
‎24 نومبر پر حکومت کی بڑی وارننگ،
‎احتجاج کرنے والوں کے پاسپورٹس اور شناختی کارڈ بلاک؟
‎کیا پیمرا اب یوٹیوب چینلز اور ڈیجیٹل میڈیا کو بھی ریگولیٹ کرے گا؟
‎سعودی عرب میں کعبہ ماڈل کے سامنے کنسرٹ کی وڈیو فیک نکلی۔ حقائق سامنے آگئے
youtu.be/w2Nm5n4JPF0
Govt to Block CNIC, Passports of November 24th protesters?| Viral Saudi Ka'aba Concert Video is FAKE
YouTube video by Waseem Abbasi Live
youtu.be
November 19, 2024 at 1:45 PM