awan0786.bsky.social
@awan0786.bsky.social
Reposted
بلیو سکائی پہ کمنٹ، لائک، ریپوسٹ کا قحط ہے۔ اے مالک و مولا، اے مہربان اللہ! تو ہم سب دوستوں کے دلوں میں پیار محبت اور اتفاق ڈال دے۔ آمین🌹🙏🏻🌹
November 29, 2024 at 2:40 AM
Reposted
December 10, 2024 at 11:02 AM
Reposted
‏جنرل فیض کی چارج شیٹ میں 2 سب سے اہم الزام 🚨🚨

1. پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے۔

2۔ جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا۔

شخصیت پرستو!
کیا تم جانتے ہو اسکا مطلب کیا ہے؟
December 10, 2024 at 11:24 AM
Reposted
‏گنڈاپور کی عمران ریاض کے فرنٹ مین کو گالیاں، عمران ریاض کو بھی کھری کھری سنادیں، گنڈاپور اپنے ہی ملازموں کو پڑگیا ہے
December 3, 2024 at 7:17 AM
Reposted
‏‎نچن آلیاں دے پُتر
اور
نسن آلیاں دے پُتر

آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے 😂
December 1, 2024 at 3:31 PM
Reposted
‏انتشاریوں نے پولیس پر بلا اشتعال فائرنگ کی، ہم نے شواہد پیش کر دیئے ہیں، جگہ، وقت اور شناخت تک بتا دی ہے پی ٹی آئی ایک ثبوت پیش کر دے جس میں کسی قانون نافذ کرنے والے اہلکار نے مظاہرین پر فائرنگ کی ہو؟ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
December 1, 2024 at 1:10 PM
Reposted
December 1, 2024 at 9:33 AM
Reposted
پی ٹی آئی والے پولیس والوں کو مارتے ہوئے ویڈیو بناتے ہیں تو ساتھ لکھتے ہیں” جنون”
انہیں مار پڑتی ہے تو لکھتے ہیں “مظلوم”
🤣😂😆
December 1, 2024 at 8:37 AM
Reposted
‏اداکار Hollywood آرنلڈ بھی تحریک انصاف کے ‎#عمر_ایوب_صاحب کے فین نکلے

جنہوں نے سینے پر شیلز کھائے لیکن سلامت رہے باقی کا پوسٹ مارٹم Zubair Ahmed Qureshi بھائی نے کر ڈالا.
December 1, 2024 at 8:49 AM
Reposted
December 1, 2024 at 8:09 AM
Reposted

400 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، مگر کسی ایک جنازے میں بھی پی ٹی آئی کا کوئی لیڈر شریک نہیں ہوا۔ سب کی نماز جنازہ ٹوئٹر، انسٹاگرام اور فیس بک پر ادا کر دی گئی۔ #VirtualCondolences #SocialMediaPolitics
#Pakistan
#BeeperVibe
November 28, 2024 at 4:31 AM
Reposted
*بریکنگ*

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہو گئی,,

100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا,,

100 انڈیکس ایک لاکھ 479 پوائنٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے,,

معاشی ماہرین کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ترقی معاشی بہتری کی نوید ہے,,
November 28, 2024 at 6:17 AM
Reposted
سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا
اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے
پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز ہے

فیک نیوز پر قابو پانا، سب سے ضروری ہے
November 27, 2024 at 6:05 PM
Reposted
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا
سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
November 27, 2024 at 1:24 PM
Reposted
گنڈا پور اور پیرنی کے موکلات کا دھرنا اب بھی جاری ہے بس گناہگار آنکھوں کو نظر نہیں آ سکتے😅😅
November 27, 2024 at 6:32 PM
Reposted
پوچھنا صرف یہ تھا کہ پختونوں کی غیرت
مDچوک میں قائم ہے
کہیں ایف سی ،رینجرز اور پولیس نے ڈنڈے مار مار کر فیتی فیتی تو نہیں کر دی
ویسے یہ شلوار کچھ اور ہی بیان کر رہی ہے
اسلام آباد والوں نے تو آخیر ہی کر دی
انقلاب لانے آئے تھے
ابھی تک اسلام آباد کے دروازوں پر کھانے کی صدائیں دے رہے ہیں
افسوس
November 27, 2024 at 7:07 AM
Reposted
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دیں۔
November 27, 2024 at 3:03 PM
Reposted
ریاست کے محافظ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے کبھی وطن کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت اور ان کی ترغیب ریاستی امن پر کھلا حملہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
November 26, 2024 at 10:55 AM