پتہ نہیں کیوں یہ معاشرہ تھکتا نہیں تقسیم کے سفر سے ۰۰۰فرقوں کی اس تقسیم میں ایک فرقہ “انسان” بھی ہونا چاہیے

سرطور ہو سر حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
پاکستان کے 6 سالہ بچے
محمد ابراہیم نےعالمی ریکارڈ اپنےنام کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈبنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننےکاٹائٹل اپنےنام کرلیا
ابراہیم کے ریکارڈ کی تفصیلات گنیز ورلڈ ریکارڈنے اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی ہیں

ان کے جنازے کہاں ہوتے ہیں؟
وہ تو موکل تھے، جن تھے، روحیں تھیں،
سب جادو کا کارخانہ ہے،
سہیل وڑائچ
ان کے جنازے کہاں ہوتے ہیں؟
وہ تو موکل تھے، جن تھے، روحیں تھیں،
سب جادو کا کارخانہ ہے،
سہیل وڑائچ
ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان نےمسلسل تیسری فتح حاصل کرلی
پاکستان نےایونٹ کے3 میچز میں20گولز کیےہیں۔پاکستان گروپ بی کا آخری گروپ میچ اتوارکوملائیشیا کےخلاف کھیلےگا۔
پاکستان نےاس سےقبل اپنے پہلےمیچ میں چین کو 2-7 سےشکست اور دوسرے میچ میں بنگلادیش کو0-6 سےہرایاتھا

اور محبت دینے والے گرینڈ پیرینٹس ہی ہوتے ہیں۔

یہ سیارہ اپنےسورج کےانتہائی قریب مدار میں چکر لگاتا ہے،جسکی وجہ سےاسکاسال بہت مختصر ہوتا ہے۔اس سیارےکاحجم نیپچون کے برابر ہےاور انتہائی گرم ہے۔اس قسم کےسیارے کے وجود میں آنےکی تحقیقات میں یہ مدددےسکتاہے

پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ
کی میزبانی مل گئی۔
پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی ہے۔

جب آدمی دوسری شادی کرتے تو اکثر ان کا جھکاؤ دوسری بیوی کی طرف ہی ہوجاتا زیادہ اور اس کے بعد پہلی بیوی اور فیملی جیسے سفر کرتے (انگریزی والا) اسے دیکھ کے شدید دکھ ہوتا ہاں سب کے پاس یہ مرنے والی عیاشی نہیں ہوتی اصل زندگی میں جینا پرتا ہے
دنیا میں کیا اور غم تھوڑے ہیں کہ اب بندہ
“بسمل”
دیکھ کر بھی غمگین ہو
اور رونے کے لئے یوتھیوں کی پندرہ سو غائبانہ لاشیں کیا کم تھیں کہ اب موسیٰ کی موت پر بھی رویا جائے
Feeling sad 😢
#Bismil
جب آدمی دوسری شادی کرتے تو اکثر ان کا جھکاؤ دوسری بیوی کی طرف ہی ہوجاتا زیادہ اور اس کے بعد پہلی بیوی اور فیملی جیسے سفر کرتے (انگریزی والا) اسے دیکھ کے شدید دکھ ہوتا ہاں سب کے پاس یہ مرنے والی عیاشی نہیں ہوتی اصل زندگی میں جینا پرتا ہے
Leaders will meet, shake hands, and smile.
And there will remain that old mother waiting for her martyred son.
That young girl waiting for her beloved.
And those children waiting for their brave father.
I don't know who sold the country,
But I saw who paid the price.😥😥