Danish Warraich
danishwar25.bsky.social
Danish Warraich
@danishwar25.bsky.social
Reposted by Danish Warraich
بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔
#NoRightsNoRemittances
December 28, 2024 at 2:41 PM
Reposted by Danish Warraich
"مجھے ڈیل کی کیا ضرورت ہے جب میں کیسز لڑ رہا ہوں، ہر کیس لڑوں گا، " عمران خان کی جیل میں گفتگو۔۔!!,
December 30, 2024 at 9:46 AM
Reposted by Danish Warraich
9 مئی کی سازش پہلے سے تیار کی گئی تھی، 9 مئی اُنہوں نے کیا جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چُرائی، عمران خان کی گفتگو۔
December 30, 2024 at 12:44 PM
Reposted by Danish Warraich
"اسٹیبلشمنٹ یا کسی باہر کے مُلک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں،بنی گالہ میں ہاوُس اریسٹ نہیں ہوں گا بلکہ مقدمات کا سامنا کروں گا۔ ڈھائی سال سے مقدمات بھگت رہا ہوں، ڈیل کی ضرورت نہیں ہے۔" عمران خان کی جیل میں گفتگو
December 30, 2024 at 12:48 PM
Reposted by Danish Warraich
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
December 10, 2024 at 5:37 AM
Reposted by Danish Warraich
‏ڈبو انہی لوگوں کا ٹاوٹ ہےجنہوں نے اسکی آج اڈیالہ عمران خان سے میٹنگ کروائی۔ باقی وہ کتنی ہمت و جرات والا ہے، پورا پاکستان جانتا ہے۔ اگر ڈبو کی واپسی پی ٹی آئی میں قبول ہے تو تمام غداروں کو واپس لاو، وفاداروں کی قربانی کا حساب دو اور پرانی تنخواہ پر واپس جاکر فوج کی غلامی کرو!
December 5, 2024 at 6:12 PM
Reposted by Danish Warraich
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 8:00 AM
Reposted by Danish Warraich
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
December 3, 2024 at 8:04 AM
Reposted by Danish Warraich
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 3, 2024 at 11:01 AM
Reposted by Danish Warraich
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 11:07 AM
Reposted by Danish Warraich
November 28, 2024 at 9:54 AM
Reposted by Danish Warraich
‏"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
November 22, 2024 at 8:15 AM
Reposted by Danish Warraich

اس پلیٹ فارم پر موجود پاکستانی بھی آواز اٹھائیں
#ReleaseMatiullahjan
#JournalismIsNotACrime
November 28, 2024 at 8:14 AM
Reposted by Danish Warraich

یہ لوگ اپنا مذاق خود بناتے ہیں
اک سینئیر جرنلسٹ کے خلاف ایسی بےہودہ ایف آئی آر کاٹی ہے
November 28, 2024 at 8:27 AM
Reposted by Danish Warraich
November 28, 2024 at 8:10 AM
Reposted by Danish Warraich
پریس ریلیز تحریک انصاف
November 27, 2024 at 5:18 AM
Reposted by Danish Warraich
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
November 27, 2024 at 5:23 AM
Reposted by Danish Warraich
November 27, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Danish Warraich
‏انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی

انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے

انا للہ وانا الیہ راجعون
November 28, 2024 at 1:09 AM
Reposted by Danish Warraich
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 28, 2024 at 1:51 AM
Reposted by Danish Warraich
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM
Reposted by Danish Warraich

مطیع اللہ جان کو اس سردی میں ، برہنہ کرکے ایس ایچ او نے اپنے کمرے کے فرش پر بٹھایا ہوا تھا
جب ایمان مزاری کی آمد کا پتہ چلا تو اسکو جلدی سے کپڑے پہنا کر کہیں لے گئے۔
ساتھی قیدیوں کے مطابق مطیع کپڑے پہننے پر تیار ناتھا وہ کہہ رہا تھا دکھاؤ دنیا کو کہ کیا سلوک کر رہے ہو
November 28, 2024 at 7:44 AM
Reposted by Danish Warraich
‏سر مبارک ہو آپ کو ،
‏جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج،
‏آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ،
‏نوکری مبارک ہو سر۔
November 27, 2024 at 10:59 PM
Reposted by Danish Warraich
‏یہ نوکری ،یہ مراعات کتنا عرصہ اور رہیں گی ؟
‏سال ؟دو سال؟؟یا ایک ایکسٹینشن کے بعد مزید پانچ سال ؟
‏لیکن آپ کی آنے والی نسلوں کی بھی پہچان یہی ہوگی کہ جب ملک میں یہ سب ہوا تھا تو نہ صرف آپ اس حکومت کے تنخواہ دار ملازم تھے بلکہ اس یزیدیت کے حق میں فتوے بھی دیتے تھے
افسوس راغب نعیمی صاحب
November 27, 2024 at 11:04 PM