قیدی نمبر آٹھ سو چار
پتھر دلوں پر دستکیں دیتا ہوا لہو۔۔۔
پتھر دلوں پر دستکیں دیتا ہوا لہو۔۔۔
کاشف عباسی
#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
کاشف عباسی
#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
#HistoryInTheMaking
#HistoryInTheMaking
26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں
شئیر کریں

کٹی پہاڑی پر رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے کارکنان نے۔

میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں

اوورسیز پاکستانی چھا گئے
اوورسیز پاکستانی چھا گئے
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی

مجھے کئی اکاؤنٹ ایسے ملے جو خان کی تصویر لگا کر غلیظ پروپیگنڈا کر رہے تھے ، میں نے انہیں بلاک کر دیا ہے
آپ بھی ایسا ہی کریں
شکریہ
#PTI
#ImranKhan
#24NovFinalCall
#تحریکـانصاف
#عمرانـخان

قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
- عمران خان
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#حق_کی_جیت_ہو_گی