Israr Baloch
israrkahn.bsky.social
Israr Baloch
@israrkahn.bsky.social
‏بشریٰ بی بی نے بالکل لیڈ کیا، سب کو ساتھ لیکر گئیں، پہلے آپ یہ بتائیں کنٹینرز پر سب کو کھڑا کرکے گولی مروانا تھی؟ انہوں نے مارنا نہیں تھا؟ یہ سوال پوچھیں گولی کیوں چلی؟ یہ سوال ان کو بڑی دور تک لیکر جائے گا، اسکی معافی نہیں ہوگی، علیمہ خانم
#RestoreMeetingsWithIK
#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 1:06 PM
جو سچ دکھائے اور اس عسکری حکومت کے ناقابل معافی گناہوں سے پردہ اٹھائے، اسے اٹھا لیا جاتا ہے۔ کیا یہ ثبوت کافی نہیں کہ ‎#اسلام_آباد_قتل_عام میں یزیدی ٹولے نے نہتی عوام پر کیا قیامت ڈھائی۔
‎#IslamabadMassacre
‎#ReleaseShakirAwan
November 30, 2024 at 11:09 PM
ہمیں ہمارے لیڈر کی ذندگی اور صحت کے لئے تشویش ہے، عمران خان سے ملاقات کروائی جائے۔
لیڈر شپ اور وکلاء، عمران خان سے ملاقات کرکے عوام کو انفارم کریں۔
‎#RestoreMeetingsWithIK
November 30, 2024 at 10:58 PM
اصل مجرموں کے چہرے سے نقاب ہمیشہ کے لئے اتر گیا، اب کوئی بھرم نہیں رہا!
‎گولی_کیوں_چلائی#
November 30, 2024 at 10:54 PM