Israr Baloch
israrkahn.bsky.social
Israr Baloch
@israrkahn.bsky.social
‏بشریٰ بی بی نے بالکل لیڈ کیا، سب کو ساتھ لیکر گئیں، پہلے آپ یہ بتائیں کنٹینرز پر سب کو کھڑا کرکے گولی مروانا تھی؟ انہوں نے مارنا نہیں تھا؟ یہ سوال پوچھیں گولی کیوں چلی؟ یہ سوال ان کو بڑی دور تک لیکر جائے گا، اسکی معافی نہیں ہوگی، علیمہ خانم
#RestoreMeetingsWithIK
#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 1:06 PM