Israr Baloch
israrkahn.bsky.social
Israr Baloch
@israrkahn.bsky.social
Reposted by Israr Baloch
‏”ڈنڈا اٹھا کر آپ میری زبان بند کریں آپ میرا حق مجھ سے چھین لیں، اور جب میں حق مانگوں تو آپ مجھ پر ڈنڈے برسائیں،آنسوں گیس، اور گولی چلائیں اور پھر آخر میں پھر بے شرموں کی طرح ڈھیٹ بن کر مانیں بھی نا “:- وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈاپور
‎#عمران_خان_کا_سال
January 3, 2025 at 10:22 AM
Reposted by Israr Baloch
‏حقوق نہیں تو ترسیلات نہیں۔

عمران خان کی اپنے اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ ان کی اگلی ہدایت تک ترسیلات کا بائیکاٹ کریں۔ جس حد تک ممکن ہو ریمیٹنسز محدود کریں۔

‎#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ
‎#NoRightsNoRemittances
January 3, 2025 at 10:46 AM
Reposted by Israr Baloch
‏ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ
جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے

آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد
۳ جنوری ۲۰۲۵
‎#ReleasePoliticalPrisoners
January 3, 2025 at 10:55 AM
Reposted by Israr Baloch
اس جذبے کو شکست دینا ناممکن ہے عمران خان خون بن کر لوگوں کی رگوں میں دوڑ رہا ہے عمان میں رہنے والے اوورسیز پاکستانی نے اپنی شرٹ قیدی نمبر 804 کے نام سے پرنٹ کروا لی ‎#عمران_خان_کا_سال
January 3, 2025 at 12:00 PM
Reposted by Israr Baloch
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار خاور شیر گادھی عوامیMPAحلقہ پی پی 122 کی قیادت میں نکالی گئی پر امن ریلی جس میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کارکنان نے پلےکارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر گولی کیوں چلائی،،عمران خان زندہ باد،، عمران خان کو رہا کرو،،کے نعرے درج تھے
‎#عمران_خان_کا_سال
January 3, 2025 at 3:32 PM
Reposted by Israr Baloch
‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جن کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اہمیت کا ادراک ہے اور ان کے ساتھ ہمیشہ سے محبت کا رشتہ ہے۔

"اوورسیز پاکستانیوں کو غدار کہا گیا، ان کے پاسپورٹ بلاک کیے گئے، ان کی فیملیز کو اغواء کیا گیا۔"
صدیق جان

‎#NoRightsNoRemittances
January 4, 2025 at 1:45 AM
Reposted by Israr Baloch
‏"و تعز من تشاء وتذل من تشاء"۔

عمران خان کا ایک اور اعزاز، عمران خان کا نام 25 بااثر ترین مسلم سیاستدانوں اور حکمرانوں کی لسٹ میں شامل۔
‎#2025YearOfImranKhan
January 4, 2025 at 1:47 AM
Reposted by Israr Baloch
‏عمران خان، ان کے ساتھی، اور پوری قوم ڈٹے ہوئے ہیں۔

جمہوریت، انصاف اور پاکستان کی لڑائی میں ظلم ناکام ہو گا اور آخر فتح نظریے کی ہو گی۔

‎#2025YearOfImranKhan
January 4, 2025 at 3:17 AM
Reposted by Israr Baloch
‏"ملک میں رول آف لا کا خاتمہ ہو چکا ہے اور غیر اعلانیہ بدترین آمریت کا راج ہے"، عمران خان
‎#سول_نافرمانی_کی_تحریک
January 4, 2025 at 4:21 AM
Reposted by Israr Baloch
‏قانون کی حکمرانی کے خاتمے، عدالتی نظام کی بربادی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، مینڈیٹ کی چوری، اور غیر مسلح پرامن مظاہرین کے قتل عام کے بعد سول نافرمانی ہی پر امن جمہوری احتجاج کا واحد راستہ ہے۔

‎#NoRightsNoRemittances
January 4, 2025 at 5:51 AM
Reposted by Israr Baloch
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی
#عمران_خان_کا_سال
January 4, 2025 at 6:04 AM
Reposted by Israr Baloch
تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اْڑانے کے لئے
آپ پرمشکل وقت اللہ آپ کو بہتر کرنے کے لیے بھیجتا ہے۔ کوئی بھی انسان بڑا کام تب تک نہیں کر سکتا جب تک وہ مشکل وقت پر قابو نہ سکے.
#2025YearOfImranKhan
January 4, 2025 at 7:01 AM
Reposted by Israr Baloch
مہر عبدالستار صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری پنجاب پاکستان تحریک انصاف NA136PP190 نے پارٹی حکم پر پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
#NoRightsNoRemittances
January 4, 2025 at 7:30 AM
Reposted by Israr Baloch
پاکستان کی تاریخ میں مقبولیت کا جو شرف عمران خان کو ملا ہے اج تک کسی لیڈر کو نہیں ملا عمران خان خون بن کر لوگوں کی رگوں میں دوڑ رہا ہے اس کے نظریے کو کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا ہر طرح کی فستائیت کے باوجود لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
#NoRightsNoRemittances
#2025YearOfImranKhan
January 4, 2025 at 8:47 AM
Reposted by Israr Baloch
پاکستان میانمار کے بعد بدترین انٹرنیٹ سروسز کے لحاظ سے پوری دنیا میں نمبر 2 پر ہے، سال 2024 میں پاکستان کو 1861 گھنٹے کی انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے پاکستان کو 351 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
#NoRightsNoRemittances
#ریڈ_لائن_سے_عمران_خان_صاحب
January 4, 2025 at 8:49 AM
Reposted by Israr Baloch
وہ جو آخری سانس تک وفا نبھانے کا وعدہ کیا تھا، حق کی راہ میں قربان ہوکر وفا نبھا گئے وہ خان کے کارکن۔
#گولی_کیوں_چلائی
December 24, 2024 at 10:00 AM
Reposted by Israr Baloch
عمران خان ورزش کرتے ہیں کیونکہ ورزش صحت کے لیے ضروری ہے کتابیں پڑتے ہیں جو کہ ختم ہو چکی ہیں اب ہم مزید کتابیں خرید کر عمران خان کو دیں گے
علیمہ خانم
#2025YearOfImranKhan
December 31, 2024 at 9:15 AM
Reposted by Israr Baloch
پاکستان تحریک انصاف سے جڑی تازہ ترین نیوز اپڈیٹس اور حقائق پر مبنی سوشل میڈیا اپڈیٹس کے لیے پی ٹی ائی ویسٹ پنجاب کے آفیشل پیجز کو فالو کیجئے
#2025YearOfImranKhan
December 31, 2024 at 9:30 AM
Reposted by Israr Baloch
‏سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو:

“سب کو نیا سال مبارک ! 2025 حقیقی آزادی کا سال ہے، جس میں گھٹنوں پر آئے اس جعلی اور فسطائی نظام کو شکست ہو گی، انشاء اللہ!
#NoRightsNoRemittances
#2025YearOfImranKhan
January 2, 2025 at 1:07 PM
Reposted by Israr Baloch
ممبر صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی اور چیئرمین ڈی ڈک کمیٹی مردان زرشادخان کا رشکئی انٹرچیج پر پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان کے ملٹری کسٹڈی سے رہا ہونے والے سید عالم ٹھکیدار ، زاہد خان اور یاسرنواز کا شاندار استقبال
#NoRightsNoRemittances
January 2, 2025 at 1:08 PM
Reposted by Israr Baloch
ہمارے دو مطالبات ہیں،
اسیران کی رہائی، اور جو کمیٹی بنی ہے اسکے بارے میں ہمارا کلئیر موقف ہے،۔
اسد قیصر۔
#2025YearOfImranKhan
January 2, 2025 at 2:56 PM
Reposted by Israr Baloch
اپنی زندگی کی تمام آسائشیں چھوڑ کر اپنے قوم کے حقوق کی جدوجہد میں پابند سلاسل یہ رہنما قوم کا فخر ہیں، بانی چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور کارکنان کی اس ملک وقوم کے لیے قربانیاں بے مثال ہیں، قوم بھی اپنے لیڈر کی ہر کال جا ساتھ دینے کے لیے پرعزم ہے

#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
January 2, 2025 at 3:02 PM
Reposted by Israr Baloch
‏”عمران خان کی رہائی ہمارا مقصد ہے لیکن عمران خان واضح ہیں کہ وہ آخری شخص ہونگے جو جیل سے باہر نکلیں گے۔ پہلے دیگر تمام اسیران کو رہائی ملنی چاہیے۔“

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#NoRightsNoRemittances
#2025YearOfImranKhan
January 3, 2025 at 3:24 AM
Reposted by Israr Baloch
‏"آج ہمیں جو رہائی ملی ہے وہ رہائی نہیں ہے کیونکہ ہمارا خان قید میں ہے، جتنا ظلم انہوں نے ہمارے ساتھ کرنا تھا وہ کر لیا، خان ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔" ملٹری قید سے رہا ہونے والے کارکن محمد الیاس کی گفتگو
‎#May9th_FalseFlag
January 3, 2025 at 3:58 AM
Reposted by Israr Baloch
‏مجھے خوشبو آ رہی ہے عمران خان آئینی، قانونی طریقے سے طویل عدالتی جنگ لڑ کر جیل سے باہر آ رہے ہیں۔ عمران خان کی تمام کیسز میں ضمانت ہوچکی، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ویسے ہی کچھ نہیں۔ اسی طرح ہمارے بہت سارے لیڈران، ورکرز کے ٹرائل مکمل ہوچکے ہیں، ضمانت اب انکا حق ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
January 3, 2025 at 4:24 AM