banner
liaqatbutt.bsky.social
@liaqatbutt.bsky.social
Reposted
‏لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ
November 22, 2024 at 6:52 AM
Reposted
جب کوئی حل نہ نکلا تو اس مرد مجاہد نے قوم کے آگے بیوی پیش کردی
😅
November 22, 2024 at 3:39 PM
Reposted
‏This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia.
‎@KSAMOFA ‎@KSAmofaEN
‎@SaudiGazetter
‎@KSAembassyPK
‎@AmbassadorNawaf
November 21, 2024 at 5:40 PM
Reposted
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
November 21, 2024 at 3:51 PM
Reposted
‏"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام"

وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا

پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے

وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم
November 20, 2024 at 3:47 PM
Reposted
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.

During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے،چیف جسٹس عامر فاروق
November 21, 2024 at 3:33 PM
Reposted
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم؛
100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔
@thursdaytimes.com
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 100 انڈکس 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور...
thursdaytimes.com
November 21, 2024 at 8:38 AM
November 20, 2024 at 3:27 PM
Reposted
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
Reposted
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:06 PM
Reposted
‏میری دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو گا لیکن یہ محنت، دیانت اور خون پسینہ بہانے کے سفر کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف
November 19, 2024 at 12:47 PM
Reposted
‏P = Pinki
T = Tehreek
I = Intashar
پنکی تحریک انتشار فائنل کال میں لاشوں کی طلبگار
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:07 PM
Reposted
عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا
‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں
November 19, 2024 at 5:40 PM
Reposted
November 19, 2024 at 4:21 PM
Reposted
گنڈا پور پر سیدھا وار
‏آرمی چیف عاصم منیر نے اپیکس کمیٹی اجلاس میں کہا جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے ادارے گورننس موجود خرابیوں کو روز اپنے جوانوں کی قربانی دیکر پورا کررہے ہیں
November 19, 2024 at 4:22 PM
Reposted

اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
November 19, 2024 at 4:32 PM
Reposted
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 19, 2024 at 7:53 AM
Reposted
November 19, 2024 at 4:37 PM
Reposted
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:11 PM
Reposted
‏قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں
‏جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں
‏لندن سے زرائع
November 18, 2024 at 11:59 AM
Reposted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے گئے ڈائیلسز مریضوں کی مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی

#PMLN
November 19, 2024 at 7:59 AM