عمران خان کی بہنوں کو جیل حکام کی طرف سے 3 دسمبر کو عمران خان سے ملاقات کروانے کے باوجود درخواست دینے پر عدالت نے عمران خان کی بہنوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ۔

چلیں اس کلپ سے جعلی مقبولیت کا بیانیہ بھی کہیں دفن ہوگیا ہے جس میں ہر یوٹیوبر یہی راگ الاپتا تھا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے

لیکن اگر لاشوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ نہ ہو تو پھر سوال ان سے بھاگنے کے بارے میں کیا جائیگا کہ کارکنوں کو چھوڑ کر ڈی چوک سے بھاگے کیوں ؟؟

@muzamil.bsky.social @mansurqr.bsky.social @socialdigitally.com @rashahzad.bsky.social

جنہوں نے سینے پر شیلز کھائے لیکن سلامت رہے باقی کا پوسٹ مارٹم Zubair Ahmed Qureshi بھائی نے کر ڈالا.

اسکا جواب سادہ سا ھے کلثوم نواز کی جدوجہدِ میں تشدد کا عنصر شامل نہیں تھا جبکہ PTI تشدد پر یقین رکھتی
ریاست سیاسی جدوجہد کے آگے جھکتی تشدد کے آگے کبھی نہیں جھکتی

ہمیں اسلام آباد میں احتجاج کے لئے 50 ہزار روپے دئے گئے