Daagh
banner
mrdaagh.bsky.social
Daagh
@mrdaagh.bsky.social
با نمِ چشم اوراق تَر کردہ اَم
جاب اگر اگر رہے ہیں تو اس کو جاری رکھیں جب تک کہ کوئی بہتر مواقع میسر نہیں آتے ، ورنہ اگلا ذریعۂ آمدن متعین کیئے بغیر ریزائن کرنا مشکلات کو دعوت دے گا۔
November 30, 2024 at 6:11 AM
چائے کی بھی
November 27, 2024 at 9:03 PM
😒
November 27, 2024 at 8:52 PM
فقیر حاضر ہے
November 27, 2024 at 4:59 AM
واہ واہ
November 27, 2024 at 4:58 AM
جی یہ کچھ نہ کچھ کام کر رہا ہے۔ بہت شکریہ 🙏
November 26, 2024 at 2:19 PM
یہ والا ؟
November 26, 2024 at 2:11 PM
میرے پاس اس سمیت کوئی وی پی این بھی کنیکٹ نہیں ہو رہا۔
November 26, 2024 at 2:09 PM
کون سا وی پی این ؟
November 26, 2024 at 2:05 PM
آپ کے پاس ٹویٹر چل رہا ہے ؟
November 26, 2024 at 2:02 PM
🙏
November 26, 2024 at 1:57 PM
@notyourpastry.bsky.social شعر دیکھیں
November 26, 2024 at 1:27 PM
پنجاب کسی کمپیٹینٹ آدامی کا منتظر ہے پچھلی ایک دِہائی سے۔ مریم کے لیئے یہ پوسٹ بہت بڑی ہے اور وہ اس کے لیئے کسی بھی طرح موزوں نہیں تھیں۔
November 26, 2024 at 1:20 PM
ڈاکٹر صاحبہ مُعاشرے کی بقا کے لیئے کیا درست ہے اور کیا غلط ، اِس کا اِدراک اُن مُقتدر حلقوں کو بھی ہے ، وہ سب جانتے ہیں مگر وہ ایسا کر نہیں سکتے۔ کیونکہ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو اُن کی روزی روٹی ، عیاشی اور لگژریز بند ہو جائیں گی۔ گویا وہ جان بُوجھ کر اِس انتشار کو جاری رکھنے کے لیئے ہر اقدام کرتے ہیں۔
November 26, 2024 at 1:14 PM
گویا نہیں چل رہا۔
November 25, 2024 at 1:39 PM
سرسبز رہیں
November 25, 2024 at 5:38 AM
سب خیریت ؟
November 24, 2024 at 5:20 PM
اِس کے باوجود بھی ظالم کو ظُلم کا ، دروغ گو کو دروغ گوئی کا ، مبصر کو تبصرے کا اور بُہتان تراش کو اپنی بُہتان تراشی کا ادراک ضرور ہو جاتا ہے ، وہ مانے یا نہ مانے یہ ایک الگ بحث ہے۔
November 24, 2024 at 2:19 PM