muhammadhamzadaar.bsky.social
@muhammadhamzadaar.bsky.social
Reposted
پاکستان اور انڈیا کی دشمنی ختم ھونے والی نہیں وقتی طور پے تو جنگ ختم ھوگی لیکن یہ دبارہ شروع ھوگی۔ وجہ، پانی والہ مسلہ ابھی ھے۔ انڈیا پانی نہیں کھولے گا۔ اگر دوبارہ جنگ ھوی تو پاکستان کو چاھیے انکے بڑے انڈسڑیل شہروں کو نشانہ بناے۔ یہ انڈیا کی ایسی کمزوری ھے جو وہ برداشت نہیں کر سکتا۔
May 10, 2025 at 3:39 PM
Reposted
Corruption or competency level?
😀😀
March 8, 2025 at 10:30 PM
Reposted
کافی لوگ ایکسپوز ھونگے۔
January 26, 2025 at 6:52 AM
Reposted
January 26, 2025 at 7:51 AM
Reposted
شامی رہنما احمد الشرع.

مجھے یقین ہے کہ اگلے 2 سال کے اندر 14 ملین شامی اپنے ملک واپس آئیں گے اور ملک کے احیاء اور تعمیر نو میں حصہ لیں گے۔
January 17, 2025 at 5:03 AM
Reposted
عمران خان نے ایک بار پھر آمر کا نام لی لیا
January 17, 2025 at 8:11 AM
Reposted
‏🚨محمود خان اچکزئی کا بڑا اعلان

عمران خان کے خلاف سزاؤں پر ہم عوام میں جا رہے ہیں عوام کو منظم کریں گے تحریک تحفظ آئین پاکستان اس فیصلے کی مزمت کرتی یے۔ محمود خان اچکزئی
January 17, 2025 at 10:21 AM
Reposted
January 9, 2025 at 7:42 AM
Reposted
January 8, 2025 at 11:34 AM
Reposted
مطیع اللہ جان صاحب اصلی وا نسلی ڈیجیٹل دھشتگرد ھے 😅😅
January 8, 2025 at 7:19 PM
Reposted
‏حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔

﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾
January 8, 2025 at 7:53 PM
Reposted
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 8, 2024 at 7:56 AM
Reposted
اسد خاندان کا 50 سالہ اقتدار ختم عوام کا جشن۔ انشاللہ ادھر بھی شریف زرداری دور ختم ہوگا
December 8, 2024 at 8:37 AM
Reposted


فوجی صنعتوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ پر اتنے دن تک نواز شریف اور انکے قریبی لوگوں کی خاموشی بلا وجہ نہیں ہے۔
December 8, 2024 at 8:56 AM
Reposted
اچھا🤔
December 8, 2024 at 8:59 AM
Reposted
یہ ایک دن ھونا ھے۔
December 8, 2024 at 9:12 AM
Reposted
کہتے ہے ایک حافظ 70 بندوں کو جنت میں لیکر جائے گا ،

اور ہمارے والا تو اپنے ساتھ 7 لاکھ نفری لیکر جہنم کی طرف رواں دواں ہے۔
December 1, 2024 at 3:37 PM
Reposted
مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.
November 25, 2024 at 7:57 PM
Reposted
بشری بی بی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں اس لیے حکومت کے پاس طاقت کے استعمال کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، خواجہ آصف

بغیرت خواجہ
November 25, 2024 at 7:57 PM
Reposted
‏عوام مشتعل ہوگئی ترنول کے مرکزی ایریا سے رینجرز اور پولیس کو کارکنان نے بھاگنے پر مجبور کر دیا،،،حالات کشیدہ-
November 25, 2024 at 7:58 PM
Reposted
Only Civilian Supremacy!!! Without ifs and buts
November 25, 2024 at 7:59 PM
Reposted
خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ آج اسلام آباد پہنچا ہے۔ عوام کا غصہ اور جوش و خروش بتا رہا ہے کہ اس بار واپسی خان کی رہائی کے بغیر نہیں ہو گی۔ عوام کا جنون عروج پر ہے۔ اس جنون کا کوئی طاقت مقابلہ نہیں کر سکتی۔ ڈی چوک پہنچ کر دکھائیں گے۔ ‎
#نومبر24_یوم_انقلاب
November 25, 2024 at 8:04 PM
Reposted
November 25, 2024 at 3:26 PM
Reposted
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں 🚨🚨👇

وزیر داخلہ محسن نقوی کو فیالفور گرفتار کیا جائے
November 25, 2024 at 8:07 PM
Reposted
November 25, 2024 at 2:49 PM