إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
اے اللہ تجھ ہی سے ڈرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں
آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے۔❣️
آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے۔❣️
گزارش یہ ہے کہ اس مارچ میں شہدا کی فیملیز کو بھی بلائیں،انٹرنینشل میڈیا بھی بلائیں۔
گزارش یہ ہے کہ اس مارچ میں شہدا کی فیملیز کو بھی بلائیں،انٹرنینشل میڈیا بھی بلائیں۔
حوالات میں قید افراد نے بتایا کہ پولیس نے پمز اسپتال کے قریب ایک نجی گاڑی پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے تھے۔ جیسے ہی زخمی افراد یا ان کے ساتھی اس گاڑی کے قریب پہنچتے، پولیس انہیں فوراً گرفتار کر کے تھانوں میں بند کر دیتی۔ اس طرح اسلام آباد کے تھانوں کو لوگوں سے بھر دیا گیا۔

قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
وہ نہ چمچہ گیری کرے گا
نہ گروپنگ کرے گا
نہ لابنگ کرت گا
نہ کسی مولوی کا پجاری ہوگا
نہ کسی صحافی/یوٹیوبر کا فین ہوگا
نہ کسی نیوٹرل اکاؤنٹ کا فین ہوگا
عمران خان کا نظریاتی ورکر صرف خان کے نظرئے کا وفادار ہوگا ❤️

یہ بعد کی باتیں ہیں جو PTI کا اندرونی مسئلہ ہے۔ قوم کا اصل سوال یہ ہے کہ آپ نے گولی کیوں چلائی؟
یہ بعد کی باتیں ہیں جو PTI کا اندرونی مسئلہ ہے۔ قوم کا اصل سوال یہ ہے کہ آپ نے گولی کیوں چلائی؟
ججز کو جیل میں جانا پڑتا پولیس کو جیل میں جانا پڑتا
پراسیکیوٹرز کو جیل میں جانا پڑتا
عدالتی عملے کو جیل میں جانا پڑتا
صرف ایک شخص کی وجہ سے کیا بات ہے*
ججز کو جیل میں جانا پڑتا پولیس کو جیل میں جانا پڑتا
پراسیکیوٹرز کو جیل میں جانا پڑتا
عدالتی عملے کو جیل میں جانا پڑتا
صرف ایک شخص کی وجہ سے کیا بات ہے*
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
۔ . *🌹آج کا پیغام🌹*"
*عقل مند کو قائل کرنے کیلئے۔۔۔*
*بسا اوقات ایک لفظ یا جملہ بھی کافی ہوتا ہے۔۔۔*
*اور بے عقل کو سمجھانے کیلئے۔۔۔*
*پورا کتب خانہ بھی ... ناکافی ہو جاتا ہے۔۔۔!!!*

آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.
آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.