nayyerbutt.bsky.social
@nayyerbutt.bsky.social
Reposted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
یاالله کریم تیرے خزانے،حکمت،مصلحت اور دانائی سے لبریز ہیں
تُومالکِ ڪائنات ہےاور ہر چیز پر قدرت رکھتاہے۔
اے اللّٰه پاک ہم سب کو پختہ ایمان، صحت وسلامتی، دنیا و آخرت کی کامیابی و آسانی، عزت و رفعت، خیر و برکت کی دولت سے مالامال فرما.آمین ثم آمین
صبح بخیر
January 14, 2025 at 3:09 AM
Reposted
پاکستان کا عمران خان اور امریکہ کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں لیڈر نہیں بلکہ عالمی سطح کے بہت بڑے مسخرے ہیں
December 26, 2024 at 4:30 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی کے ختم ہونے کے خواب دیکھنے والو،
سُن لو!
پی ٹی آئی صرف ایک پارٹی نہیں، بلکہ ایک سوچ ہے…

اور یہ سوچ بہت ہی " گھٹیا " ہے ۔
December 4, 2024 at 8:58 PM
Reposted
پاکستان مسلم لیگ (ن)
مقابلہ
پاکستان تحریک انصاف
سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں
میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁
عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️
November 20, 2024 at 2:07 PM
Reposted
یوتھیوں کی 2Eion پر گولیاں وجنا شروع 👇
November 25, 2024 at 11:27 PM
Reposted
شر پسند عناصر اگر اس دفع بھی اسلام آباد میں داخل ہو جائیں تو اس حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہئیے اسٹیبلشمنٹ اگر احتجاج کو روکنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہو گا کہ ابھی بھی نیازی گٹھ جوڑ جاری ہے
November 23, 2024 at 5:38 PM
Reposted
ویسے باپردہ کے بارے میں ساری دنیا جانتی ہے نائکہ ہے ڈانسر رہ چکی ہے جنسی منڈی بنائی ہوئی تھی اسکا کاروبار ہی یہی رہا ہے جہاں تک پردے کی بات ہے تو بھائی کوئی بھی عورت جب شادی کے پینتیس سال بعد پانچ شادی شدہ بچوں نواسوں پوتوں کو چھوڑ کر یار کے ساتھ عدت میں نکاح کرلے تو منہ دکھانے کے قابل نہی رہتی
November 21, 2024 at 6:39 PM
Reposted

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾
November 21, 2024 at 2:38 PM
Reposted
‏اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گا
کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے
بات ختم
کون کون میرے ساتھ اس بات پہ متفق ہے ؟؟؟؟؟
November 20, 2024 at 9:09 PM
Reposted
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام
ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
November 21, 2024 at 8:07 AM
Reposted
بنوں میں فتنة الخوراج کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
November 20, 2024 at 4:30 PM