Quratulain Jadoon
banner
quratjadoon.bsky.social
Quratulain Jadoon
@quratjadoon.bsky.social
1.9K followers 3.4K following 53 posts
Clinical Psychologist/Educationist. Pakistan First without any doubt
Posts Media Videos Starter Packs
کوئی کچھ نہی کرے گا عدالت کے منع کرنے کے باوجود ڈی چوک پر چڑھائی کی گئی اسوقت بھی کہتے تھے نااہل ہو جائیں گے کون ہوا ہے نااہل جو خود نااہل ہیں وہ کسی کو کیا نااہل کریں گے
Reposted by Quratulain Jadoon

👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼🙏🏼
Reposted by Quratulain Jadoon
کرم پارا چنار میں سڑکیں بند ہیں، نہ خوراک جارہی ہے، نہ ادویات، نہ ہی کوئی اور چیز ، ہسپتالوں کا برا حال ہے

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی
Reposted by Quratulain Jadoon
‏جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف، ان کا ایک ہی علاج ہے، تلوار سے ان کا سر قلم کردیا جائے، ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر ‎#عمران_خان_دور
Reposted by Quratulain Jadoon
‏رینجرز صرف ٹوٹی ٹانگ کا علاج ہی نہیں کرتے بلکہ بنگلہ دیش سے دوڑا کر کربلا بھی پہنچا دیتے ہیں !
Reposted by Quratulain Jadoon
اور پھر ڈاکٹر فرحان ورک نے ٹکلے کو اٹھا کر گرائونڈ سے ھی باہر پھینک دیا۔۔😂😂
Reposted by Quratulain Jadoon
‏پی ٹی آئی میں گروپ بندی تو پہلے سے موجود ہے مگر اب یہ کھل کر سامنے آ رہی ہے، علیمہ خان عظمیٰ خان نورین خان گروپ پنکی پیرنی گروپ، گنڈا پور گروپ اور عمر ایوب گوہر خان اسد قیصر کے بھی اپنے اپنے گروپ ہیں علی محمد خان کی آڈیو لیک اس بات کی گواہی ہے۔
Reposted by Quratulain Jadoon
ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے اور اماں جی جب چھتر پھیرنے کے لیے چپل اٹھائیں نا تو بڑے سے بڑا ڈیفنس سسٹم ناکام ہوجاتا ہے اور چپل عین نشانے پہ وجتی ہے۔ یوتھیے اب روتے چپ ہی نہیں ہورہے اور برنال ڈھونڈتے پھر رہے ہیں یہ اب آئیندہ ایسی کوئی چول مارنے کا سوچیں گے بھی نہیں۔
Reposted by Quratulain Jadoon
ون اینڈ اونلی۔۔۔۔
🤣🤣🤣
Reposted by Quratulain Jadoon
عمران نیازی:
میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے
پھر....
عمران نیازی کا جواب:
جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے.

ایک اور شوشہ:
اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا

یہ تینوں بیانات ایک ہی وقت میں ایک ہی کھوتے کے ہیں.۔۔.⬅️عمران نیازی
Reposted by Quratulain Jadoon
‏مراد سعید خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہے اچھا نہیں لگتا وفاق وزیر اعلیٰ ہاؤس پر ریڈ کرے۔
یہ ایک دہشت گرد ہے ریاستی اداروں پر دفاعی تنصیبات پر اور وفاق پر حملہ آور ہوا ہے اسے پکڑنےکیلئے وفاق کو کاروائی کرنی چاہیے قانون کی پاسداری کیلئے اچھے برے والی بات نہیں ہونی چاہیے۔
Reposted by Quratulain Jadoon
‏🚨بڑی بریکنگ نیوز 🚨
🔺جب سے پتہ چلا ہے کہ کھوتا ابھی اندر ہی رہے گا، تو اسٹاک مارکیٹ نئیں جے پھڑی جا رہی۔ اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ دو ہزار کا لیول پار کر گیا۔
Reposted by Quratulain Jadoon
‏تحریک انصاف وہ خراب سبزی ہے ۔

جس پر شہباز گِل ، صدیق جان اور عمران ریاض زبردستی پانی چِھڑک کر تازہ دِکھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

‏‎جس سبزی کو گٹر کا پانی لگے گا وہ زہر ہی بنے گی۔

گٹر کا پانی مسلسل لگ رہا ہے اور ذومبیز کا دماغ کیڑے اگل رہا ہے۔
Reposted by Quratulain Jadoon
یہ لاشیں جو اصل وہ کسی کو نظر نہی آتی ہیں ؟
جس صوبے میں یوں لاشیں گر رہیں وہ لوگ سیاسی بلوں میں بزی اور سارا میڈیا ان کے ساتھ مل کر نامعلوم خیالی لاشیں ڈھونڈ رہا
یہ انسانیت کا قتل کیوں نظر نہی آتا ؟
Reposted by Quratulain Jadoon

یہ بتائیں کہ تحریک انصاف کے

قومی اسمبلی کے 103 ممبران
پنجاب کے 116 ممبران
پختونخوا کے 93 ممبران
سندھ کے 30 ممبران
بلوچستان 7 ممبران
18 سنیٹرز

ان میں سے کوئی ایک خود یا کسی ایک کا کوئی بیٹا زخمی ہوا؟
اگر نہیں ہوا تو اگلی بار ان کے پیچھے نکلنے سے پہلے ایک بار سوچنا ضرور
Reposted by Quratulain Jadoon
‏2020لنگرے کےدور میں 100سال سے چلتا ہوا PIA کا ہوٹل صرف اسلئےبند کیاگیا تھاکہ زلفی بخاری اسے انیل مسرت کے ساتھ ملکر ٹکے ٹوکری بھاؤ میں ٹرمپ کو بیچکر کمیشن کھا سکیں

شہباز شریف حکومت نےیہ ہوٹل امریکی گورمنٹ کو 3سال کےلئے 660 ملین ڈالر کرائے پر دےدیایہ معاہدہ ٹرمپ بھی ختم نہیں کرسکتا
Reposted by Quratulain Jadoon
کیا یہودی ایجنٹ ہونے کے لیے اتنا کافی نہیں ہے کہ سب سے بڑے یہودی خاندان ہمائیت میں کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
Reposted by Quratulain Jadoon
‏🚨🚨پنجاب حکومت کے کارنامے
دو دن پہلے پنجاب حکومت کی وزارت اطلاعات اور RUDA کے ساتھ معاہدہ کیا جس میں زمین کی منتقلی کی گئ اور صحافیوں کو 3200پلاٹ دہیے جائیں گے پنجاب اور نون کی حکومت کے ساتھ صحافی جو کر رہے درست کر رہے یہ میرٹ پر جوتے کھاتے ہیں
شرپسند صحافیوں کو نوازتے اور اپنے ورکرز کو دھتکارتے
Reposted by Quratulain Jadoon
بیرون ملک رہنے والے انڈین immigrants ٹرلین ڈالر کمپنیوں کے CEO بن رہے ہیں یو کے کے پرائم منسٹر بن رہے ہیں امریکی FBI کے ہیڈ لگ رہے جبکہ پاکستانی Immigrants سارا دن ملک کو گالیاں دیتے ہیں ملک کی بدنامی کرتے ہیں لوگوں کے گھروں کے باہر جلوس نکالنے ہیں

حق حق
پاک فوج کو یوتھڑوں کی بددعائیں تو بنتی ہیں دہائیوں پہلے دیکھا گیا یہودیوں کا گریٹر اسرائیل کا خواب پاک فوج نے پسپا کر دیا یہودیوں کی یوتھڑوں پر کی گئی انویسٹمنٹ ڈوب چکی انہیں کوئی راستہ نہی مل رہا کیسے پاکستان کو تباہ کریں ایٹمی پروگرام رول بیک ہو اور یہودی پاکستان کا فلسطین شام لبنان والا حال کریں
Reposted by Quratulain Jadoon
‏کسی بات کے سچا ہونے کی ایک دلیل ہی کافی ہے کہ پی ٹی آئی یوتھڑز اس کو جھوٹا کہہ رہے ہوں۔

🙏🙏
Reposted by Quratulain Jadoon
"شکر ہے دھرنے میں شمولیت نہیں کی
اگر میری پارٹی کا ایک بھی بندہ مر جاتا تو پارٹی ہی ختم ہو جاتی ۔"
😜🤣🤣
شیخ رشیف
#انتشاری #PakistanArmy
Reposted by Quratulain Jadoon
‏آپ سب حیران ہونگے کہ تحریک انصاف والے نشان حیدر پانے والے شہیدوں کے خلاف سوشل میڈیا پر کیوں بکواس لکھ رہے ہیں؟ انکا PTI سے کیا تعلق؟ ⚠️⚠️

جواب ڈاکٹر اسرار احمد کے اس 30 سال پرانے بیان سے مل جائے گا ✋️

اسلامی تاریخ میں جب بھی فتنہ اٹھا، اس نے اسلاف اور شہیدوں کو نشانہ بنایا۔
Reposted by Quratulain Jadoon
‏کبھی امریکہ کو خط۔ کبھی اقوام متحدہ کو خط کبھی یورپین یونین کو خط کبھی آئی ایم ایف کو خط کبھی ورلڈ بینک کو خط کبھی آسٹریلیا کو خط کبھی انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط۔ کہ مجھے بچالو مجھے جیل سے نکالو
اور یوتھیے کہتے ہیں ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان