banner
nazafar.bsky.social
@nazafar.bsky.social
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
*یا اللہ* ہمارے دِلوں کو کھوٹ اور ریاکاری سے پاک رکھنا، اے اللہ ہماری خصوصی رہنمائ فرما تاکہ ہم سے کبھی دوسروں کی ہتّک، تذلیل اور دل آزاری نہ ہو. یا اللہ! ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں اپنی سبھی آزمائشوں سے محفوظ رکھنا. آمین.
November 19, 2024 at 1:26 AM
اسلام علیکم، صبح بخیر
November 19, 2024 at 1:20 AM
@razidada.bsky.social سانوں وی فالو مار دیو
November 18, 2024 at 5:58 PM
Reposted
ایسے لگ رہا ہے جیسے ہم سارے نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں

آوازیں بھی گونج رہی ہیں، کافی جگہ خالی ہے، ایپ بھی چمک رہی ہے، کہیں کہیں چونا اور رنگ گرا ہوا ہے۔ کہیں کہیں نئے دروازے پھنس رہے ہیں، کھڑکیاں بھی صاف ستھری ہیں

نئی نئی فیلنگ ہے
November 18, 2024 at 4:17 PM
Reposted
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted
تمام دوست جڑے رھیں ان شاءاللہ تعالیٰ ایک گھنٹے بعد فالو بیک کا سلسلہ پھر اسٹارٹ ھو گا۔
خوش رھیں سلامت رھیں
فلسطینی بھائیوں 🇸🇩 کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
انکے لیے دعائیں ذریعہ نجات ھیں۔
اول درجے میں تو ھمیں وھاں پہنچ کر انکی مدد انکے شانہ بشانہ لڑنا تھا مگر ھمارے بس میں نہیں اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
November 18, 2024 at 5:16 PM
Reposted
ابصار عالم تھینکیو سر🤓
November 18, 2024 at 5:26 PM
Reposted
اصل میں دو خواتین کے درمیان قبضے کا جھگڑا پڑا ہوا ہے، جولوگ پشاور میٹنگ میں گئے ہیں انکو علیمہ خان کی طرف سے لال منہ والے میسج آئے ہیں۔ طلال چوہدری
November 18, 2024 at 5:27 PM
Reposted
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
November 18, 2024 at 5:28 PM
Reposted
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
Reposted
لاہور ❤️❤️🫶🏻🫶🏻
November 18, 2024 at 1:08 PM
Reposted
🚨🚨اہم اعلان 🚨🚨
یہ بات ذھن میں رھے کہ یہاں ھم ایکس کے متبادل کے طور پر منتقل ھوئے ھیں ۔
تحریک انصاف کا ایکس پر زیادہ کنٹرول ھے اس پلیٹ فارم کو انکے لیے تنہا چھوڑنا بھی نقصان دہ ھے ۔
لہذا جب تک ایکس جیسا بھی چل رھا زیادہ فوکس وھاں ھی ھونا چاھیئے ۔
یہاں بھی گراؤنڈ بنائیں لیکن وھاں توجہ زیادہ ھو 🤌
November 18, 2024 at 1:26 PM
Reposted
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
Reposted
‏جوٹھ دا سودا ہتھو ہتھ
سچ دا گاہک ٹاواں ٹاواں

شکلوں سارے بندے لگدے
وچوں بندا ٹاواں ٹاواں

ریت چہ گھونگھے رلدے پھردے
سیپ چہ موتی ٹاواں ٹاواں

نال مراں گے ہر کوئی کہندا
مردا جے کوئی ٹاواں ٹاواں

عشق سمندر ہر کوئی ٹھلدا
تردا جے کوئی ٹاواں ٹاواں

نال جوانی ہر کوئی ڈھکدا
پجدا جے کوئی ٹاواں ٹاواں
November 18, 2024 at 1:33 PM
Reposted
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted
پنکی پیرنی نے احتجاج کیلیے نکلنے کیلیے کہا ہے اور عثمان ڈار امریکہ نکل گیا ہے۔
November 18, 2024 at 11:09 AM
Reposted
کل ھی آپکو الرٹ کر دیا گیا تھا ۔
آپ لوگوں نے یوتھیوں پر تو پوری نظر رکھی ھوئی ھے ناں ؟
کوئی یوتھی ھم مہاجرین کی بلیو سکائی کی خیمہ بستیوں میں داخل تو نہیں ھوا ناں ؟
اگر غلطی سے بھی داخل ھو چکا ھے تو بچ کر نہ جانے پائے ۔
لتر پولا اسٹارٹ کر دیں ۔
میں ذرا صدیق جان کو گھاس ڈال آؤں
😂😂
November 18, 2024 at 11:15 AM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted
پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ
November 18, 2024 at 9:32 AM
Reposted
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 10:03 AM
Reposted
ایکس پراکاؤنٹ سسپینڈ ھونے کی صورت میں صارفین کو انتہائی پریشانی ھوتی تھی فالورزچھ چھ مہینے ملتےھی نہیں تھے۔
وھاں رھتے ھوئے یہاں سب ایک دوسرے سے کنیکٹ ھو گئے یہ اچھا اقدام ھے۔
اکثریت خوش نظر آ رہی ھے مشرقی روایات کےمطابق دو جاننے والے پردیس میں مل جائیں تو خوشی ڈبل ھوتی ھے یہی چیز یہاں دیکھنےکو ملی
November 17, 2024 at 10:45 PM
Reposted
شب بخیر فی امان اللہ 🙏
فلسطینی بھائیوں 🇸🇩 کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں وہ انتہائی کربناک صورتحال سے گذر رھے ھیں ۔
اللہ تعالیٰ دشمن کو بھی ایسی گھڑی نہ دکھائے ۔
انکے لیے مالی مدد ، انکی طرف سے صدقہ ، انکے لیے دعائیں ۔ بالخصوص اپنی بساط کے مطابق انکے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھانے کو فرض سمجھیں 🙏🥲🙏
November 17, 2024 at 10:51 PM
Reposted
فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩
November 18, 2024 at 12:14 AM
@kabeerraja786.bsky.social اسلام علیکم، راجہ ہم بھی آپ لوگوں کے پیچھے پیچھے نیلے آسمان پر آ گئے ہیں ہم کو بھی فالو بیک دے دیں۔ شکریہ
November 18, 2024 at 1:58 AM
Reposted
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
November 17, 2024 at 9:15 PM