peerzadamuddasir.bsky.social
@peerzadamuddasir.bsky.social
Reposted
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
November 25, 2024 at 3:34 PM
Reposted
جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔
پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو
۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
November 23, 2024 at 9:10 PM
Reposted
‏آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 23, 2024 at 1:25 PM
Reposted
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بےشرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی
November 23, 2024 at 1:32 PM
Reposted
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کو رحم نہیں انصاف چاہیے۔
وہ ایک مضبوط چٹان کی طرح نظام کے سامنے کھڑی ہیں
November 21, 2024 at 6:32 PM
Reposted
‏فائنل کال الرٹ 🛑

یہ ہے قومی اسمبلی کے 266 ٹکٹ ہولڈرز کی مکمل لسٹ، اگر 24 نومبر کو ہر ٹکٹ ہولڈر 5 ہزار لوگ نکال دیں تو 14 لاکھ سے زیادہ لوگ بنتے ہیں ۔ اس بار ٹکٹ ہولڈرز کو اپنے حلقوں سے ہر قیمت پر قافلے نکالنے ہوں گے

اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
November 21, 2024 at 12:57 PM
Reposted
عمران خان آ رہا ہے
November 21, 2024 at 10:26 AM
Reposted
ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔
عمران خان کا واضح اعلان
November 20, 2024 at 11:48 PM
Reposted
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
Reposted
ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے، بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں، ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے۔ صدیق جان

#PTI
November 20, 2024 at 1:25 PM
Reposted
جب تک عمران خان کے ساتھ ایسے ماںوں کی دعائیں ہو ۔کوئی عمران خان کی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
November 19, 2024 at 9:14 AM
Reposted
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 6:12 AM
Reposted
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
Reposted
اگر چڑیوں میں اتحاد ھو جائے تووہ شیر کی کھال اُتار سکتی ھیں
شیخ سعدیؒ
سب انصافینز
ایک دوسرے کو فالو کریں
پوسٹس لائیک کریں کمنٹ کریں تاکہ ریچ بڑھے
بلو سکائی صرف خان کے سپاہیوں کا ھونا چاہیئے
November 20, 2024 at 4:36 AM
Reposted
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
November 19, 2024 at 7:35 PM
Reposted
وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا

اب قوم کی باری ہے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 5:32 PM
Reposted
عمران خان تو ہو گا اور ہمارا مُرشد بھی ہوگا😎
November 19, 2024 at 2:21 PM
Reposted
فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 6:45 AM
Reposted
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
November 19, 2024 at 6:55 AM