Safeer Ahmed
banner
safeer-ahmed.bsky.social
Safeer Ahmed
@safeer-ahmed.bsky.social
Reposted by Safeer Ahmed
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا، دانیال ابڑو بھی ہمراہ تھے۔
December 13, 2024 at 10:50 AM
Reposted by Safeer Ahmed
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔
November 29, 2024 at 8:19 AM
Reposted by Safeer Ahmed
‎میں اپنی والدہ کے پہناوے کو بنیاد بنا کر اپنے لباس کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور ان کے سفید دوپٹے کو اپنے قریب رکھنا باعث سکون سمجھتی ہوں۔

‎خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو

#GWFD2024
November 29, 2024 at 9:28 AM
Reposted by Safeer Ahmed
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
November 18, 2024 at 11:15 AM
Reposted by Safeer Ahmed
تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

November 17, 2024 at 3:21 PM
Reposted by Safeer Ahmed
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں
جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
November 17, 2024 at 5:12 PM
Reposted by Safeer Ahmed
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں
جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
November 17, 2024 at 5:21 PM