Sarfraz Khan
banner
sarfrazpsl1.bsky.social
Sarfraz Khan
@sarfrazpsl1.bsky.social
Support Imran Khan PTI
Reposted by Sarfraz Khan
‏عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن

#ہمت_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 11:55 AM
Reposted by Sarfraz Khan
الحمدللہ ڈی چوک احتجاج سے گرفتار پی ٹی آئی کے 57 ورکرز رہا کر دئے گئے ❤️
December 16, 2024 at 1:09 PM
Reposted by Sarfraz Khan
آج پاکستان کے قومی ہیرو، اور امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو ناحق قید میں 500 دن ہو گئے ہیں۔ یہ ظلم نہ ہم بھولے ہیں اور نہ بھولنے دیں گے!
December 16, 2024 at 1:15 PM
Reposted by Sarfraz Khan
ڈی چوک/ احتجاج
تھانہ کوہسار مقدمہ نمبر-1033 میں گرفتار 24 کارکنان/ملزمان کو مقدمہ ہذا سے ڈسچارج کردیا گیا۔
انصاف لائرز فورم
December 16, 2024 at 1:19 PM
Reposted by Sarfraz Khan
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان
December 16, 2024 at 2:06 PM
Reposted by Sarfraz Khan
ن لیگی وفاقی وزیر کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ماں کی طرح ہوتی ہے۔
تو باپ کون ہوا پھر؟
December 16, 2024 at 3:52 PM
Reposted by Sarfraz Khan
سننے میں آرہا ہے عمران خان نے پہلی دفعہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی اختر مینگل ، پیر پگاڑا ، محمود خان اچکزئی سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔۔ مولانا فضل الرحمان اور عمران خان آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے کیا منظر ہو گا
December 16, 2024 at 6:18 PM
Reposted by Sarfraz Khan
جیو نے اپنے مالکوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ نادان دوست۔۔۔
December 16, 2024 at 7:17 PM
Reposted by Sarfraz Khan
جیو نیوز نے اپنا ٹویٹ ڈلیٹ کردیا 😂
December 16, 2024 at 7:46 PM
Reposted by Sarfraz Khan
ناظرین جیو نے پہلے ٹویٹ ڈیلیٹ کی اور اب اپنی ویب سائٹ سے ہم جنس پرسی کا لفظ بھی ہٹا دیا ہے۔
مار او ڈپٹی
December 16, 2024 at 9:03 PM
Reposted by Sarfraz Khan
میں بہت پریشان ہوں اس بات سے کہ 16 دسمبر کو تو دہشت گردوں نے حملہ کیا 26 نومبر کو وہ کون تھے جنہوں نے اپنے نہتے شہریوں کے اوپر قیامت ڈھائی سوال تو بنتا ہے گولی کیوں چلائی
December 17, 2024 at 4:52 AM
Reposted by Sarfraz Khan
*‏کوئی بھی حکومت جو اپنے ہی معصوم شہریوں کو قتل کرتی ہے وہ ناجائز ہے اور نومبر میں پاکستانی افواج کے ہاتھوں ہونے والے قتل اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں، کسی بھی حکومت کو تشدد کے ذریعے اپنے لوگوں کو خاموش نہیں کرنا چاہیے، میں انصاف اور آزادی کے مطالبے میں اپنے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں
December 17, 2024 at 6:57 AM
Reposted by Sarfraz Khan
ہر چہرے کے نیچے ایک چہرا چھپا ہے
December 17, 2024 at 7:13 AM
Reposted by Sarfraz Khan
عمران خان نے پہلے بھی ان کو سمجھایا تھا کہ رپورٹنگ صحیح کرو جیو نیوز تباہ دی
December 17, 2024 at 7:13 AM
Reposted by Sarfraz Khan
جیو نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی😅😅
December 17, 2024 at 7:06 AM
Reposted by Sarfraz Khan
قتل عام کے فوری بعد کمانڈو دستوں نے موقع پہ صفائی کرکے لاشیں اور دیگر ثبوت غائب کئے تاکہ جب عام صفائی والا عملہ آئے تو لاشیں، گولیوں کے خول اور دیگر ثبوت موجود نہ ہوں۔
یہ ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ ہے جو چند گھنٹے قبل شائع کی گئی۔
December 10, 2024 at 9:23 PM
Reposted by Sarfraz Khan
فوج نے کس طرح اسلام آباد میں مظاہرین کی آمد سے ایک دن قبل ہی یعنی 25 دسمبر کو شہریوں کے قتل عام کی پلاننگ کر لی تھی اور یہ خون کی ہولی جنرل عاصم منیر کے حکم پہ کھیلی گئی۔
امریکی نیوز سائٹ “ڈراپ سائٹ” کو اعلیٰ فوجی افسران نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پہ تفصیل سے بتایا اور ناقابل تردید شواہد پیش کئے
December 10, 2024 at 9:19 PM
Reposted by Sarfraz Khan
‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔

‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی

‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 11, 2024 at 3:47 AM
Reposted by Sarfraz Khan
عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر اِن سب کو پاگل کر دیا ہے،
وہ جیل سے کال دیتا ہے یہ پاگلوں کی طرح پورا ملک بند کر دیتے ہیں۔ ایثار رانا🔥🔥🔥
December 4, 2024 at 4:38 PM
Reposted by Sarfraz Khan
تمام گرفتار کارکنان کا ڈیٹا مکمل کرلیا گیا ہے، ہم وکلاء قانونی معاونت فراہم کرینگے، آپ تمام گرفتار کارکنان کے فیملیز اور پارٹی اراکین نظم رہے، تمام کارکنان جلد رہا ہو جائیں گے۔
ایڈوکیٹ علی زمان کا پیغام انصافین کے نام
December 4, 2024 at 5:40 PM
Reposted by Sarfraz Khan
جنگل میں اگ کی طرح ریٹویٹ کرتے جاؤ🔥
🚨ارٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے عمران کے کل کے دئیے ہوئے بیان کا پارٹ 2.
واضح موقف ہم سانحہ ڈی چوک پر ہونے والی بربریت پر انٹرنینشل فورم پر بھی جائیں گے۔
سب لوگ سنیں اور آگے پھیلائیں۔
December 4, 2024 at 6:55 PM