Ch Shahid PTI
banner
shahidsahu.bsky.social
Ch Shahid PTI
@shahidsahu.bsky.social
جـــــب کُـــــن ســـــے فیکُـــــون کـــــی لـــــڑی ملتـــــی ہـــــے تـــــو پھـــــر لمحـــــوں میـــــں تقـــــدیـــــر بـــــدل جـــــایـــــا کـــــرتـــــی ہـــــے
‏ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں
November 29, 2024 at 10:36 AM
پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے
November 26, 2024 at 8:54 AM
Reposted by Ch Shahid PTI
فائرنگ کے بعد عوام مشتعل ہے پولیس رینجرز غائب کنٹینر ہوا میں اڑا دیئے گئے-
November 25, 2024 at 9:16 PM
Reposted by Ch Shahid PTI
معصوم پاکستانیوں کو شہید کرنے والا دہشتگرد..
November 25, 2024 at 10:05 PM
‏چاچے کی مرکز میں جعلی حکومت اور بھتیجی کی پنجاب میں جعلی حکومت ہچکولے کھا رہی ہے۔ پورا ملک جوش و خروش سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ انٹرنیٹ بند، نیٹ ورک بند، راستے بند، پولیس کی مدد کے باوجود چاچے بھتیجی کے ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔
November 24, 2024 at 10:50 AM
November 24, 2024 at 10:49 AM
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!
November 24, 2024 at 10:49 AM
‏لاہور پی پی 156 سے علی امتیاز وڑائچ کا قافلہ۔۔۔انبکے قافلے کے 11 لوگوں کی گرفتاری کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔۔
November 24, 2024 at 10:48 AM
‏مظاہرین پرامن ہے لیکن ہر جگہ پولیس جان بوجھ کر لوگوں کو گرما رہی ہے جب واپس لوگوں نے پتھراؤ شروع کردیا تو پھر یہ روئیں گے امن تباہ ہورہا ہے۔
November 24, 2024 at 10:47 AM
‏لندن پلان
کبوتر سے اکتوبر تک
ایکسٹینشن سے "ٹینشن تک"
اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک...... ان شاءاللّه.....✌
November 21, 2024 at 9:17 AM
Reposted by Ch Shahid PTI
♥️
November 21, 2024 at 8:46 AM
اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ ایک کے بعد ایک کیس بناتے جا رہے ہیں لیکن وہ تمہیں ڈرا ڈرا کے مارے گا اور انشاءاللہ بہت جلد پاکستانی عوام کی دعاؤں سے دوبارہ تخت پہ بیٹھے گا اور حکمرانی کرے گا اور نہ بھکاری رہیں گے نہ ان کے ہینڈلرز
November 21, 2024 at 4:47 AM
Reposted by Ch Shahid PTI
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM

السلام وعلیکم کیا حال چال ہے دوستوں سب ٹھیک ہو
November 21, 2024 at 2:07 AM
Reposted by Ch Shahid PTI
مرشد عمران خان کی پکار اور فائنل کال پر بلوچستان میں بھرپور تیاری انشاء اللہ بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ سالار خان کاکڑ کی سربراہی میں لیکر آئیں گے ورکرز سے گزارش ہے فارم 47 حکومت کے ہتھکنڈوں پر کان نہ دھریں
جان دیں گے خان نہیں دیں گے
‎#خان_کی_پکار_قوم_تیار
November 20, 2024 at 2:35 AM


السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر ❤️

‏Sahih Bukhari - 13

کتاب:کتاب ایمان کے بیان میں

آنحضرت ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے ۔
November 20, 2024 at 2:59 AM
‏میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 19, 2024 at 1:35 PM
‏کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے....اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے.... علیمہ خان
November 19, 2024 at 1:22 PM
Reposted by Ch Shahid PTI
عمران خان کے جتنے بھی سپورٹرز ہیں وہ یہاں پر ا کر کمنٹ میں اپنا نام لکھ کے اور ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں ہم نے اس پلیٹ فارم پر کسی پٹواری کو قبضہ نہیں کرنے دینا شکریہ
November 19, 2024 at 1:09 PM
‏"ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے۔"عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 19, 2024 at 1:20 PM
‏بڑا اہم میسج ۔۔ 🚨

عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ اُنہیں خود لیکر چلے گئے

علیمہ خان۔
November 19, 2024 at 1:18 PM
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
November 19, 2024 at 5:25 AM
Reposted by Ch Shahid PTI
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
November 18, 2024 at 11:58 AM
‏۲۴ نومبر کو ہم تاریخ بنائیں گے
ظالموں کے ایوانوں کو ہلائیں گے

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‎#FinalCall
‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
November 19, 2024 at 5:23 AM