banner
tariqdayo12.bsky.social
@tariqdayo12.bsky.social
Reposted
بڑی خبر: بلوچستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کوہیار ڈومکی 35 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے
جبکہ آزاد امیدوار نے گیارہ ہزار ووٹ حاصل کئے۔
November 18, 2024 at 7:18 AM
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 11:13 AM
November 18, 2024 at 6:11 AM
Reposted
تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

November 17, 2024 at 3:21 PM