wasimqureshi.bsky.social
@wasimqureshi.bsky.social
Pinned
My Heart Mian Nawaz Sharif 😍🫶 #PMLN #bluesky
Reposted
امریکی سینیٹر ٹم برشیٹ کا عمران خان بارے کچھ عرصہ قبل دیا گیا بیان؛
عمران خان امریکہ کا دوست وفادار ہے لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔
November 19, 2024 at 9:21 AM
Reposted
‏شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا
November 19, 2024 at 9:19 AM
Reposted
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور "وی پی اینز" پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستانی عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور VPNs پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پ...
thursdaytimes.com
November 19, 2024 at 9:39 AM
‏خیبرپختونخوا بھی پاکستان کا حصہ ہے، بھارت کا نہیں، اگر وہاں بھی ہمیں لگا کہ ملک کےخلاف سازش ہو رہی ہے تو وہاں بھی ریڈ ہو جائے گی، آپ الزام لگائیں گے کہ ماسک والے آ گئے، ڈالے آ گئے، جائو جو الزام لگانا ہے لگائو، فیصل واڈا
November 19, 2024 at 10:03 AM
Reposted
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا فوجی ٹرائل مکمل ہوکر فیصلہ لکھا جاچکا ہے اور کسی بھی وقت فیصلہ سنایا جاسکتا ہے۔ اگلے اقدام کے طور پر عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جاسکتا ہے جس سے بچنے کیلئے فائنل کال دی گئی ہے۔ نصرت جاوید
November 18, 2024 at 5:17 PM
Reposted
برٹش راج کے دوران ایک پنجابی کہاوت بہت مشہور ہوئی ۔۔۔
دن نوں راج فرنگی دا
تے رات نوں راج ملنگی دا
November 18, 2024 at 5:19 PM
Reposted
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
Reposted
‏عمران خان اگر ڈیل کے لیے ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کا بڑا آسان طریقہ ہے کہ وہ 9 مئی واقعات پر معذرت کریں، عمار مسعود کی وی ٹاک میں گفتگو
‏⁦‪
November 18, 2024 at 12:36 PM
InshaAlllah ✌️
انشاللہ ضرور
November 18, 2024 at 6:21 PM
Reposted
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے
‏پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
November 18, 2024 at 5:58 PM
My Heart Mian Nawaz Sharif 😍🫶 #PMLN #bluesky
November 18, 2024 at 3:00 PM
Reposted
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 12:47 PM
Reposted
‏• عوامی ریلیف کو ہر دوسرے اقدام پر ترجیح دی جائے گی ، عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں

• مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی ہے، شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد پر آگئی ہے

وزیر اعظم شہباز شریف
November 18, 2024 at 2:35 PM
Reposted
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
Reposted
November 18, 2024 at 7:41 AM
Reposted
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
Reposted
Reposted
میرا لیڈر میاں محمد نواز شریف 🌸
ان کی وجہ سے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کرتا ان کی وجہ سے میں نے اپنا پہلا ووٹ شیر کو دیا تاکہ وہ ایک بار پھر پاکستان کے وزیر اعظم بن سکیں لیکن پاکستانیوں نے ان کی قدر نہیں کی
#NawazSharif
#Leadr
November 18, 2024 at 7:41 AM
Reposted
پی ٹی آئی والوں کی طرف سے بنائی گی فیک پوسٹ

جبکہ وفاقی وزیر عطا ءاللہ تارڑ کی جانب سے ایسا کوئی بیان دیا ہی نہیں گیا
November 18, 2024 at 6:48 AM
Reposted
❤️💙💚💜
November 18, 2024 at 6:52 AM
Reposted
ایک پنجابی نظم
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted
تھوڑی تھوڑی دیر بعد فالو بیک کر رہا ہوں تا کہ آتے ہی اکاؤنٹ فارغ نہ ہو جائے کوئ لمٹ نہ لگ جائے کوئ وائلیشن نہ ہو جائے احباب تھوڑا صبر رکھیں سب کو پیار ملے گا🥰
الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻
November 17, 2024 at 5:17 PM