#سستی
سستی نکن مهندس 😬
December 14, 2025 at 7:43 PM
جب توریاں سستی ہو جائیں اور پنڈ کے کاکے "انجنیئرنگ" میں بھی کافی ایکسپرٹ ہوں۔😍😜🥰
December 5, 2024 at 1:44 PM

آج کا دن ہے جنہوں نے فالو بیک نہیں

دیا،، ان سب کو ان فالو کر دیں سستی #سلیبرٹی اپنے اپ میں خود ہوں گے اور

جو فالو بیک نہیں دیتے وہ #ٹٹی کے کیڑے ہوں گے جو اپنے اپ کو #سلیبرٹی
November 21, 2024 at 9:27 AM
پٹواری اتنے قابل ہوتے ہیں
کہ اگر انہیں NASA دے دیا جائے
تو یہ مریخ پہ بھی سستی چینی ڈھونڈنے لگ جائیں گے 🤡
#PatwariMindset
#MaryamDramaSeries
@Chillimooli
June 29, 2025 at 4:21 PM
رمضان المبارک میں یہودی کی پیپسی سستی اور مسلمان کی کھجور مہنگی ھوجاتی ھے ۔
February 23, 2025 at 6:33 AM
‏حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اکرمﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔رسول ﷺفرمایا کرتے تھے :

’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘

(سنن نسائی،۵۴۵۱)
December 10, 2024 at 7:36 AM
شادیانے بجا رہے ہیں کہ سٹاک ایکسچینج لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر گئی ہے۔ یہ سٹے کی مارکیٹ ہے، کیا ڈالر کی قیمت کم ہوئی؟ بجلی سستی ہوئی؟ گیس سستی ہوئی؟ پیٹرول کی قیمت کم ہوئی؟ سونے کی قیمت کم ہوئی؟ مہنگائی کم ہوئی؟ عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔۔ حافظ نعیم الرحمان
November 29, 2024 at 2:24 PM
مفتی صاحب نے سستی چرس زیادہ مقدار میں پی لی ہے
November 20, 2024 at 10:44 AM
ہندوستان میں مسلمانوں کی زندگی سستی ہے۔اقلیتوں کو ہر روز ظلم و بربریت سہنی پڑتی ھے۔
The life of Minorities in India is miserable. They are facing cruelty and barbarity every day.No justice & accountability.
India is said to be the largest democracy in the world with very bad record of Human rights.
November 24, 2024 at 5:23 PM
حکومت سندہ عوام کو منصفانہ اور سستی ٹرانسپورٹ دینے کے لیے پر عزم ہے، شرجیل میمن
@sharjeelinam
March 26, 2025 at 2:37 PM
چینی کمپنی بی وائے ڈی نے یورپ میں سستی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/26065/

#BYDElectricCar #AffordableEV #ElectricVehicles #EVNews #BYDInEurope #pakistanmatters
May 22, 2025 at 6:25 PM
‏زندگی کے دریا میں خواہشوں کی کشتی ھے
زندگی ارزاں ھے کب موت کب سستی ھے

شمع ھے جاں بہ لب رات دن جل جل کے
نہ دھواں ہی اٹھتا ھے نہ ہی پگھلتی ھے

جھیلتے ہیں آدم کی اک خطا کی ہم سزا
ورنہ زندگی میاں کس کو اچھی لگتی ھے

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
May 28, 2025 at 2:28 PM
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پاک-چین دوستی کو نئی مضبوطی دی ہے۔ سی پیک، تجارت، توانائی، زراعت اور صنعتی تعاون کے نئے منصوبے نہ صرف روزگار کے مواقع بڑھائیں گے بلکہ عوام کو سستی بجلی، بہتر سہولتیں اور معاشی خوشحالی بھی فراہم کریں گے۔ یہ دورہ خطے میں امن و استحکام اور پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے۔ 🇵🇰🤝🇨🇳
September 23, 2025 at 6:41 AM
زندگی اتنی سستی نہیں کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دی جائے. 🦋✨
November 22, 2024 at 4:54 PM
آپ برائے مہربانی گندم کا ریٹ بتا دیں اور کھاد سستی کردیں۔۔۔ٹیکس کا بہتر نظام کے کے آئیں جو کہ قابل عمل اور قابل فہم ہو
November 21, 2024 at 7:15 PM
یا اللہ! میں تیری پناہ پکڑتا ہوں فکر اور غم سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں کم ہمتی اور سستی سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں بزدلی اور بخل سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں قرض کے غلبہ اور لوگوں کے ظلم و ستم سے۔‘‘
November 18, 2024 at 3:52 PM
‏بجلی سات روپے سستی PSAسٹاک 1,13,000 پوائنٹ
یوتھئیے اور یوٹیومرزُ،،
پٹواری سفید ٹریک سوٹ میں 😭🤣
April 3, 2025 at 4:28 PM
اب بجلی میں وہ پہلے والا کرنٹ ھی نہیں رھا اسی لیئے سستی کردی۔ خان کے زمانے میں بجلی کا کرنٹ لگتے ھی بندہ پھڑک جاتا تھا

ایک یوتھیا دوسرے کو تسلی دیتے ھوئے😜🤣
April 5, 2025 at 11:02 PM
کوزکویزم و طنز میکروبی اشمئزازآور زینب موسوی فرا رسیده گرچه وی گمان کرده بود همان‌طور که خودش هیچ خطّ قرمز و هدایت‌گر اخلاقی ندارد، جامعه نیز همه‌ی اصول فکری و چارچوب‌های فرهنگی‌اش را کنار خواهد گذاشت و با این پلشتی و ولنگاری همراه خواهد شد.

نباید سستی کرد و هوشمندانه باید همواره هوشیار بود که #شبکه_نفوذ
August 25, 2025 at 11:33 PM
آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی، وزیر توانائی
November 30, 2024 at 8:39 AM
تھرکول سے پورے پاکستان کو سب سے سستی بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
‎@sharjeelinam

April 8, 2025 at 2:07 PM
حکومت سندہ عوام کو منصفانہ اور سستی ٹرانسپورٹ دینے کے لیے پر عزم ہے، شرجیل میمن
@sharjeelinam
March 26, 2025 at 2:34 PM
حکومت سندہ عوام کو منصفانہ اور سستی ٹرانسپورٹ دینے کے لیے پر عزم ہے، شرجیل میمن
@sharjeelinam
March 26, 2025 at 2:37 PM
گردشی قرضے ختم کرنے کیلیے 11 فیصد سے کم شرح سود پر 12.5 کھرب کی قرض ڈیل

اسلام آباد: گردشی قرضے ختم کرنے کیلیے حکومت کی کمرشل بینکوں کیساتھ 11 فیصد سے کم شرح سود پر 12.5 کھرب قرض کی ڈیل طے پا گئی۔ نئی ڈیل 3 سے5 فیصد تک سستی ہے، 12.5 کھرب کا قرض سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے کھاتوں میں لیا جا رہا…
گردشی قرضے ختم کرنے کیلیے 11 فیصد سے کم شرح سود پر 12.5 کھرب کی قرض ڈیل
اسلام آباد: گردشی قرضے ختم کرنے کیلیے حکومت کی کمرشل بینکوں کیساتھ 11 فیصد سے کم شرح سود پر 12.5 کھرب قرض کی ڈیل طے پا گئی۔ نئی ڈیل 3 سے5 فیصد تک سستی ہے، 12.5 کھرب کا قرض سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے کھاتوں میں لیا جا رہا ہے، یہ مجموعی سرکاری قرض کا حصہ نہیں ہو گا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ ماضی میں حکومت نے گردشی قرضوں کی ادائیگی کیلیے بینکوں سے جو قرضے لیے ان پر اس وقت 14 فیصد سود جبکہ حکومت آئی پی پیز کو بروقت ادائیگی نہ کرنے پر16 فیصد تک سود ادا کر رہی ہے۔
newsmasti.pk
March 6, 2025 at 9:18 PM