#AdnanAdil
لیسکو نے چوری، لاسز نقصان پورا کرنے کے لیے 47 ارب روپے کی اووربلنگ کی۔ نیپرا نے لیسکو کو 2.5 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ کیسا مذاق ہے! عدنان عادل

#LESCO #NEPRA #Overbilling #AdnanAdil #PowerSector #Accountability #PakistanMatters
October 26, 2025 at 9:44 AM Everybody can reply
ہمارا کلچر ایسا ہے کہ پاکستان کے غریب لوگ مہنگائی، بیروزگاری پر احتجاج نہیں کرتے۔ وہ کسی جاننے والے سے امداد یا قرض مانگ لیتے ہیں جو اکثر مل بھی جاتا ہے۔ عدنان عادل
#Adnanadil #Inflationpakistan #PakistanMatters
October 16, 2025 at 11:37 AM Everybody can reply