#juiupdates
عدم اعتماد میں پی ٹی آئی والے آئے تو میں نے انکار کیا۔
کہ جس پارٹی کو میں نے کہا ہے کہ یہ دھاندلی والے ہیں ہم اس کا ووٹ نہیں لیں گے۔
پی ٹی آئی کا ووٹ اس وقت لینا ہم نے انکار کیا تھا، ہمارا موقف یہ تھا کہ تحریک بہت کامیاب ہیں۔
#TeamJUIPak #JuiUpdates
April 26, 2025 at 3:22 PM
جےیوآئی نےفالحال یہی فیصلہ کیاہےہم اپناجدوجہداپنےپلیٹ فارم سےکریں گےاور یہ جمہوری دنیامیں ہوتاہے
حکومتی سائیڈ پرجتنےلوگ بھی بیٹھےہونگےوہ صرف اتحادی کہلائیں گے
لیکن اپوزیشن کےسائیڈپرجتنےلوگ بیٹھےہوں گےوہ اتحادی نہیں کہلاتےجو گورنمنٹ میں نہیں بیٹھتاوہ اپوزیشن میں بیٹھ جاتاہے
#TeamJUIPak #JuiUpdates
April 26, 2025 at 3:05 PM
میں نے از خود ان کو مشورہ دیا لیکن میں نے یہ بھی کہا کہ اگر ہم بھی ووٹ نہ دیں تو آپ کے صفوں سے انہوں نے نمبر پورے کر لیے ہیں اگر انہوں نے ان نمبر کے ساتھ 26ویں ترمیم پاس کی تو اوریجنل ڈرافٹ پاس ہوگا اور یہ جو ہمارے ایک مہینے کے پوری محنت ہے یہ ضائع ہو جائے گی۔
#TeamJUIPak #JuiUpdates
April 26, 2025 at 2:41 PM
مرکزی مجلس عمومی اجلاس میں قائد جمعیت کی آمد
#TeamJUIPak #JuiUpdates
April 19, 2025 at 7:09 PM
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان 26ویں آیئنی ترمیم میں مدارس اور سود کے مسئلے پر جرأتمندانہ کردار پر استقبالیہ پروگرام میں شرکت کے لیے ضلعی مجلس عاملہ کوہاٹ کے ذمہ داران روانہ ہونے سے قبل گرپ فوٹو

#TeamJUIKohat #TeamJUIKP #TeamJUIPak #JuiUpdates
January 6, 2025 at 7:05 AM
‏جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خدمات کے اعتراف میں پر وقار استقبالیہ پروگرام۔ 6 جنوری بروز پیر 11 بجے بمقام نشتر ہال پشاور۔ ان شاءاللہ

#JuiUpdates #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
January 4, 2025 at 9:11 AM
03 رجب 1446ھ
04 جنوری 2025ء
ہفتہ Saturday

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہا: رسول اللہﷺ کی دعاؤں میں سے ایک یہ تھی:
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے، تیری عافیت کے ہٹ جانے سے، تیری ناگہانی سزا سے اور تیری ہر طرح کی ناراضی سے۔
صحیح مسلم 6944
#JUIUpdates
January 4, 2025 at 12:46 AM
28 جمادی الثانی 1446ھ
31 دسمبر 2024ء

منگل Tuesday

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’اللہ تعالیٰ غیرت مند ہے اور بےشک مومن بھی غیرت مند ہے، اور اللہ کی غیرت یہ ہے کہ مومن اللہ کی حرام کردہ چیز کا ارتکاب نہ کرے۔‘‘ متفق علیہ
مشکوٰۃ 3310
#JUIUpdates
December 31, 2024 at 1:29 AM
آج کی تاریخ
13 جمادی الثانی 1446ھ
16 دسمبر 2024ء
پیر Monday

مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ يَوْمَيْنِ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ إِلَّا وَأَحَدُهُمَا تمر

حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں، محمدﷺ کی آل نے دو دن (مسلسل) گندم کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی، ان دو (دنوں) میں سے ایک دن کھجور ہوتی تھی... متفق علیہ
#JUIUpdates
December 16, 2024 at 3:26 AM
8000 فالورز مکمل تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں۔
8000 followers complete
#trendingpost #viralpost2024 #foryou
#سات_ستمبر_2024
‎#تاجدارختم_نبوت_زندہ_باد ‎#ختم_نبوت_کانفرنس ‎#juipakistan
‎#جمعیت_علما_اسلام_پاکستان #jumiat
#JuiUpdates ‎#یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی
December 12, 2024 at 5:26 AM
اس دنیا میں حق کے ساتھ کھڑا رہنا آسان نہیں۔
مرد مجاھد مولانا فضل الرحمان صاحب ہر وقت ہر موڑ پے مظلوم کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں
اور بزدل حکمران خاموشی سے دیکھتے رہ گئے۔افسوس
#bestphotochallenge #photooftheday #viralpost
#سات_ستمبر_2024
‎#تاجدارختم_نبوت_زندہ_باد
‎#juipakistan ‎#jumiat
‎#JuiUpdates
December 11, 2024 at 9:09 PM
دائمی خوشی:
اگر آپ نے چند دن کے لئے خوش رہنا ہے
تو اپنی پسند کی کوئی چیز خرید لیں.
اگر آپ نے چند سال کے لئے خوش رہنا ہے
تو زندگی میں کامیابی حاصل کریں.
اور اگر آپ نے ساری زندگی خوش رہنا ہے, تو رشتے کمائیں
لیکن اگر آپ نے مرنے کے بعد بھی اپنی خوشیوں کو زندہ رکھنا ہے
تو دوسروں کی خدمت کریں.
#JUIUpdates
December 10, 2024 at 2:57 AM
#تازہ____________ترين مرشد جی قائد محترم سٹیج پر موجود

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
December 9, 2024 at 7:57 AM
بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بہی کوئی بدمعاش نہیں
للکار ۔۔۔۔قائدجمعیت۔۔۔۔۔۔۔
#TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس #TeamJUIKP #JuiUpdates
December 9, 2024 at 5:14 AM
ھمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو
ھم دھکیوں سے ڈرتے نہیں بلکہ بگڑتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی پشاور جلسہ عام سے للکار
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
#EDITORS_JTI_FORCE #ختم__نبوت__زندہ__باد #8December2024 #khatushyamjistatus #KhatamENabuwatZindabad #JuiUpdates #Peshawar #peace
December 9, 2024 at 4:41 AM
‏✌️جمعیت مٹ نہیں سکتی
جمعیت غیر فانی ہے✌️
جمعیت وہ سمندر ہے
جہاں پانی ہی پانی ہے💯
@an-darwesh.bsky.social #JUIUpdates #JamiatUlemaeIslam
chat.whatsapp.com/GzhtVx6xgDiG...
December 7, 2024 at 11:39 PM
‏🇵🇰 آج کی تاریخ

05 جمادی الثانی 1446ھ
08 دسمبر 2024ء

اتوار Sunday

حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اس کے گھر میں ایک لڑکی دیکھی جس کے چہرے پر زردی تھی، آپ ﷺ نے فرمایا:
اسے دم کراؤ کیونکہ اسے نظر لگی ہے۔ متفق علیہ
مشکوٰۃ 4528
‎#JUIUpdates
December 7, 2024 at 11:19 PM
ابابیلوں۔۔۔۔ اپنے مظلوم بھائیوں کیلئے منظم اور مؤثر انداز میں آواز اٹھانا۔۔۔ ہمارا انسانی، دینی اور اخلاقی فریضہ ہے۔

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
December 5, 2024 at 6:36 PM
02 جمادی الثانی 1446ھ
05 دسمبر 2024ء

جمعرات Thursday

حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں، حسن بن علی ؓ رسول اللہ ﷺ سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے اور انہوں نے حسین ؓ کے بارے میں بھی فرمایا: وہ رسول اللہ ﷺ سے ان سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے۔
مشکوٰۃ 6146
#JUIUpdates
December 4, 2024 at 7:17 PM
01 جمادی الثانی 1446ھ
04 دسمبر 2024ء

بدھ Wednesday

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
تم مشرکین کے خلاف کرو ، داڑھی چھوڑ دو اور مونچھیں کترواؤ۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے تو اپنی داڑھی (ہاتھ سے) پکڑ لیتے اور (مٹھی) سے جو بال زیادہ ہوتے انہیں کتروا دیتے۔
صحیح البخاری 5892
#JUIUpdates
December 3, 2024 at 11:48 PM
جمعیت بزنس فورم نے اٹھ دسمبر کو ہونے والے اسرائیل مردہ باد کانفرنس کے لیے رابطہ مہم شروع کر دیا ہے شہر کے مختلف بازاروں میں کاروباری افراد کو کانفرنس میں شرکت کی لیے دعوت دی جا رہی ہے یہ کانفرنس انتہائی کامیاب ترین کانفرنس ہوگی ۔
انشاءاللہ
#JuiUpdates
December 3, 2024 at 1:53 PM
ان شاءاللہ 8 دسمبر پشاور تاریخ ساز کانفرنس۔
#JuiUpdates #juidigitalmediacellmansehra
December 1, 2024 at 4:57 PM
‏•دنیا کی حقیقت•
دنیا تین گھڑیوں کا نام ہے
پہلی- وہ گھڑی جو گزر گیا جو دوبارہ کبھی واپس نہیں آسکتی
دوسری- آنےوالا گھڑی اسکا کچھ ہتا پتا نہیں کہ آپکو نصیب ہو بھی یا نہیں
تیسری- وہ گھڑی جو ابھی آپ گزار رہے ہیں بس اسی کا فائدہ اٹھائیں اور اپنے آخرت کو سنواریں
بس اتنی سی حقیقت ہے اس دنیا کی
#JUIUpdates
December 1, 2024 at 11:11 AM
جنرل سیکٹری صوبہ خیبر پختونخوا مولانا عطاالحق درویش صاحب
بسلسلہ 8 دسمبر پشاور عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے ضلع پشاور تحصیل کے امراء نظماء تمام زمدارن کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہے

#JUIDigitalMedia_Malakand #JuiUpdates
December 1, 2024 at 8:03 AM
باب لاسلام سندھ کانفرنس سکھر
ابتدائی مناظر۔
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#JuiUpdates
November 28, 2024 at 1:48 PM