AzharMKhan3
azharmkhan3.bsky.social
AzharMKhan3
@azharmkhan3.bsky.social
2.2K followers 1.7K following 79 posts
Posts Media Videos Starter Packs
تکبر انسان کو رُسوا کرکے چھوڑتا ہے, چاہے وہ دولت کا ہو, طاقت کا ہو, رُتبے کا ہو,حیثیت کا ہو, حُسن کا ہو, علم کا ہو,حسب و نسب کا ہو یا حتی کہ؛
‏تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو!
اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے۔

‏۔ سورۃ النساء، ۹۳
اے میرے پاک پروردگار!
‏ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے!

‏۔ آمین ثمہ آمین
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔

‏۔ سورۃ الملک، ۱-۲
اور جب اللہ اور اُس کا رسول (ﷺ) کسی بات کا حتمی فیصلہ کر دیں تو نہ کسی مؤمن مرد کے لئے یہ گنجائش ہے نہ کسی مؤمن عورت کے لئے کہ اُن کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔ اور جس کسی نے اللہ اور اُس کے رسول(ﷺ) کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑ گیا۔

‏۔ سورۃ الاحزاب, ۳۶
Reposted by AzharMKhan3
‏ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے ملکی ترقی اور خوشحالی سے خوش نہیں ہو سکتے یہی وجہ ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی گئی ریاست پر ایک بار پھر حملہ آور ہونے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ریاست تو 2018 سے 2022 تک ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں کیلئے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
Reposted by AzharMKhan3
Bluesky @bsky.app · Nov 19
📢 App Version 1.94 is rolling out today (1/5)

A new release to go along with 20 million users!

Open this thread for details. 🧵
Let’s hope it doesn’t go commercial and/or go for something like monetisation.
A journey of a thousand miles begins with a single step!
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
‏ اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
‏ مگر دونوں مل کر
‏ قوم کے بچوں کو “اپنی آزادی” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️
پاک پروردگار آپ کو بُرے وقت, بُری نظر اور بُرے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھیں۔
۔ آمین
Reposted by AzharMKhan3
قسم سے اظہر بھائی ابھی ٹائم لائن چیک کریں باقاعدہ ٹوئیٹ کی ھے ابھی عشاء سے قبل 350 افراد کو فالو بیک دیا مزید رات کو دوں گا ۔
اتنے لوگ فالو کر رھے ھیں اب اگر اس نیو ایپ پر فالو بیک نہ دیں تو دل آزاری ھو گی
توصیف بھائ ہم تو اُنہیں فالو کرکر کے تھک گئے ہیں😊
جی نہی, صنم جی مُجھ سے زیادہ فراخ دل ہیں۔
شُکر ہے میں بچ گیا 🙈
Reposted by AzharMKhan3
بھائی اور بہنوں کی اولاد بہت نازوں سے پلی ہوئی ، انکا خون ہہت قیمتی، حلال کھانوں سے کی گئ پرورش اور اعلی تعلیمی داروں سے تعلیم یافتہ
اور
عوام ہوتی گھٹیا اور بیوقوف جاہل، صرف ایک سیٹی پر اپنی جان قربان کرنے کے لیے حاضر۔۔۔
قربانی کے لیے بہترین جانور
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔

‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
Reposted by AzharMKhan3
اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان بلیو سکائی کو بھی مانیٹر کر رہی ہے صبح سے بلیو سکائی بھی بند تھی اب vpn پر لاگ ان ہوئی ہے ۔
😀
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔

‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
اب یہ نہی پتہ کہ آپ ہمیں دوست سمجھتے بھی ہیں کہ نہی 🤔
شُکر ہے پروردگار کی عنایتوں کا, کہ اُس نے مُجھے اتنی نعمتوں سے نوازا, کہیں اگر وہ مُجھے میرے اعمال کے مُطابق عطا کرتا, تو میرے پاس تو کُچھ بھی نہ ہوتا۔

‏شُکرالحمدوللہ 🙏
Reposted by AzharMKhan3
Hey blue, plz fix your Urdu font. You’re getting Pakistani users in droves for the past few days @jay.bsky.team
Reposted by AzharMKhan3
‏Food for thought
‏پوائنٹ تو یہ ہے کہ گنڈاپور ٹاؤٹ ہے, پنکی پیرنی ڈیل کرکے آئی ، پھر اڈیالہ والا مانا چور بھگت سنگھ کیسے ہو سکتا ہے ؟