Voice of Pakistan💫
1voiceofpak.bsky.social
Voice of Pakistan💫
@1voiceofpak.bsky.social
380 followers 460 following 14 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Voice of Pakistan💫
جا کر پوچھو ان سے
اس عید پہ دیدار کی قیمت کیا ہے

اگر وہ جان بھی مانگے
تو سودا پکا کر آنا
جا کر پوچھو ان سے
اس عید پہ دیدار کی قیمت کیا ہے

اگر وہ جان بھی مانگے
تو سودا پکا کر آنا
Reposted by Voice of Pakistan💫
کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں ‎#IslamabadMassacre
Reposted by Voice of Pakistan💫
‏یہ فائرنگ کوئی اسرائیلی فوج فلسطین پر نہیں کرتے
یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے
Reposted by Voice of Pakistan💫
نواز شریف آج بڑا خوش ھوگا۔ اس کا عوام اور آرمی کو لڑانے کا ٹارگٹ حاصل ھوگیا۔
Reposted by Voice of Pakistan💫
ایبٹ آباد کے نوجوان کی میت تحریک انصاف کے پرچم تلے رکھ کر ادا کر دی گئی۔🥺🥺

یہ ایک پیغام ہے
Reposted by Voice of Pakistan💫
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
Reposted by Voice of Pakistan💫
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
Reposted by Voice of Pakistan💫
تم نے ہر عہد میں، ہر نسل سے غداری کی!
#IslamabadMassacre
#pti
تم نے ہر عہد میں، ہر نسل سے غداری کی!
#IslamabadMassacre
#pti
Reposted by Voice of Pakistan💫
یہ تو اسلام آباد ہے
سوچو بلوچستان میں انصاف مانگنے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا
کے پی کے اور قبائلی علاقوں میں کیا صورتخال ھوگا
وھاں پر تو ھماری بہادر فوج کی بہادری اس سے بھی زیادہ انتہاء پر ھوگی. 😒
Reposted by Voice of Pakistan💫
وہ نمازی کو بے دردی سے گِرا کر ہماری نظروں میں ہمیشہ کے لیے گر گئے
Reposted by Voice of Pakistan💫
بریکنگ نیوز 🚨

بشریٰ بی بی نے پشاور سے لانگ مارچ کو لیڈ کر کے بہت اچھا فیصلہ کیا۔۔۔!! علیمہ خان
Reposted by Voice of Pakistan💫
‏یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے عمران خان ہمیشہ یہ ہی کہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ پھر لڑائی کس چیز کی ہے۔

بشریٰ بی بی
Reposted by Voice of Pakistan💫
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
Reposted by Voice of Pakistan💫
Only #PTI_Followers

@ptif.bsky.social
@tayyab303.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@paki1.bsky.social
@tariqmehmoodo.bsky.social
@suny1.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social

پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک، ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل مینشن کریں۔
Only #PTI_Followers

@ptif.bsky.social
@tayyab303.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@paki1.bsky.social
@tariqmehmoodo.bsky.social
@suny1.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social

پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک، ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل مینشن کریں۔
Reposted by Voice of Pakistan💫
بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Reposted by Voice of Pakistan💫
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر