banner
shahidmalik47.bsky.social
@shahidmalik47.bsky.social
280 followers 170 following 12 posts
Posts Media Videos Starter Packs
مقبولیت کی انتہا۔۔۔۔۔
Reposted
انصاف وکلا کی طرف سے گرفتار ورکروں کو سردی کی وجہ سے چادریں اور سویٹریں دی گئی شاباش
Reposted
_*گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔*_
_*شکریہ رضوی صاحب۔*_
_*کم از کم جو نہیں بول رہے ان سے تو بہتر ہی ہے۔*_
سعد بھائی بہت بہت شکریہ۔ جو اپ نے مذمت کی ۔
#گولی_کیوں_چلالی
Reposted
طاقتور اور کمزور کی کشمکش میں غیر جانبدار رہنے کا مطلب غیر جانبداری نہیں ہے بلکہ اس کا مطلب ہے مضبوط کے ساتھ کھڑا ہونا۔
فرانسس بیکن، انگریز مصنف
Reposted
‏بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے.

آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.
Reposted
‏محسن نقوی کی دماغی حالت چیک کریں،،،
وزارت داخلہ نے اسلام آباد احتجاج میں مراد سعید کی شمولیت کی بھی تصدیق کر دی،،،
Reposted
‏طالبان نے کرنل کو اغواء کیا اور آزاد کرنے کے چھے مطالبات رکھے، بجاۓ سات لاکھ کی فوج بندوق اٹھاتی انہوں نے چھے کے چھے مطالبات مان لئے
جہاں بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے وہاں لیٹ جاتے ہیں
Reposted
‏پہلا بندہ ہے جس نے سرعام زمہ داران کا نام لیا ہے ورنہ ہمارے لوگ کے تو منہ میں چھالے پڑتے ہیں نام لیتے ہوئے ۔
Reposted
یاالہی اپنے اس بندے کا انصاف خد کرنا یہاں تو ظالم مسلط ہیں 😓
Reposted
وقتی شکست مات نہیں ہوتی ہم پھر آئیں گے۔۔۔

انشاء اللّٰہ
Reposted
اگر آپ کے پاس اسلام آباد میں ہوئے ریاستی قتل عام سے متعلق کسی بھی قسم کا ریکارڈ ہے تو اس کو نیچے دیئے واٹس ایپ نمبر پر شیئر کریں۔

آپ کی معلومات اور نمبر اور شئیر کئے گئے کوائف مکمل صیغہ راز میں رکھے جائیں گے)

‎#IslamabadMassacre
‎#گولی_کیوں_چلائی