Agha Sajid
banner
aaghag.bsky.social
Agha Sajid
@aaghag.bsky.social
1.3K followers 1.2K following 460 posts
CA, MBA (Finance), ACCA,CEO @Aldi , digital market entrepreneur , Social activist, traveler, explorer, blogger. Brisbane, Australia. You may also find me at X (@AGHAA_G).
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Agha Sajid
تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ واپس!
وزیراعظم شہباز شریف ان ایکشن۔
Send to me for praising
Reposted by Agha Sajid
انڈیا بیف ایکسپورٹرز میں ٹاپر ہے لیکن پاکستان میں گائے بچھڑے کی قربانی پہ تکلیف میں مبتلا۔۔۔۔۔
Reposted by Agha Sajid
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے امید ظاہر کی ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے دور صدارت میں مسئلہ کشمیر حل کرسکیں گے۔
Reposted by Agha Sajid
‏پارلیمنٹیرین کا پانچ لاکھ کی تنخواہ میں گزارا نہیں ھوتا تھا تو انہوں نے اپنی تنخواھوں میں %600 فیصد اضافہ کرکے بارہ لاکھ کردی اور وزرا کے تنخواہ میں 166% اضافہ کردیا سوچو بیس ھزار کمانے والے عام پاکستانی کا گزارہ کیسے ھوتا ھوگا
Reposted by Agha Sajid
‏چین نے بھارت کو نایاب زمینی
معدنیات کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ چین کا کہنا ہے کہ بھارت ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
Reposted by Agha Sajid
اپنے بہتر مستقبل کے لیے اج ہی سے لڑنا شروع کر دو۔۔۔۔
Reposted by Agha Sajid
‏پاکستان اور روس ٹرین سروس 22 جون سے شروع ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان اور روس کے درمیان براہ راست بین الاقوامی فریٹ ٹرین سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس تاریخی منصوبے کے تحت پاکستان کو وسطی ایشیائی ممالک ازبکستان، ترکمانستان اور قازقستان کے ذریعے روس سے منسلک کیا جائے گا
Reposted by Agha Sajid
عمران نیازی کو خسی کرنا چاہئیے یہ ایک جنسی دہشتگردہے
جمشید دستی۔🤣
Reposted by Agha Sajid
دجال کے آنے میں تاخیر اس لئے بھی ہو رہی ہے کہ اس نے جس گدھے پر آنا تھا،
وہ اڈیالہ میں قید ہے 😁
Reposted by Agha Sajid
The budget is nothing but a tale of empty words, nothing has been kept for the common man, however, whatever was available in some way has also been taken away. #Budget2025
Turn your face to me
Reposted by Agha Sajid
برٹش پاکستانی میئر صادق خان کوبرطانیہ کےبادشاہ چارلس نےنائٹ ہڈ کے اعزاز سےنوازا-ماشااللہ
‏یادرہےصادق خان کیُ انتخابی مہم میں آمران خان یہودی اُمیدوار جو کہ جمایماکابھای تھاکو سپورٹ کرتارھا۔آج برطانوی بادشاہ نےایوراڈ دیکر مہر ثبت کہ درست آدمی کا چُناوھوا✌🏼