Abrar
banner
abrar85.bsky.social
Abrar
@abrar85.bsky.social
270 followers 190 following 48 posts
Posts Media Videos Starter Packs
میں اپنے حلقے کی عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے آج بھاری اکثریت سے جتوایا یہ فتح مسلم لیگ ن کی ہے یہ فتح مریم نوازشریف کی ہے انکے ویژن کی ہے جس طرح انہوں نے پنجاب کو چلایا میں اسی طرح اپنے سمبڑیال کو بھی چلاوں گی
نو منتخب ایم پی اے حنا ارشد وڑائچ کا پیغام

#PP52SherKa
#pp52sambrial
Reposted by Abrar
Reposted by Abrar
‏سمبڑیال ضمنی الیکشن کے اب تک کے نتائج کے مطابق
185 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 111 کے نتائج سامنے آ گئے
مسلم لیگ ن 50434
تحریک انصاف 24780
مسلم لیگ ن کے امیدوار کی لیڈ 25654
‎#PP52Sialkot
‏پاکستان میں فساد کیلیے عمران نیازی کے ہمنوا ممالک نے اسے راستے سے ہٹانے کی منصوبہ بندی کی۔
MR HONWST BAGS 14 YEARS CORRUPTION EXPOSES IMRAN NIAZI

#عمرانہ_ڈاکو
بس اتنی سے ہے داستان۔۔۔!!

اگر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پاکستان سے برطانیہ میں پیسہ منی لانڈرنگ کرکے خریدے جاتے تو NCA نے وہ بھی ریاست پاکستان کو ویسے ہی واپس کردینے تھے جیسے 190 ملین پاونڈز واپس کئے ہیں۔۔۔۔
Reposted by Abrar
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر "فیلڈ اسپتال" خدمت میں مصروف

Daily Report 04-01-2025

🔵Patients Treated 5299
🔵X-Ray & Ultrasound 100
🔵Lab Test 881

Thank You CM @MaryamNSharif
پی ٹی آئی اسلام آباد کے حساس سکیورٹی زون میں احتجاج کو حق سمجھتی ہے اور خیبر پختون خواہ میں احتجاج کرنے والوں بلدیاتی نمائندوں پر تشدد کرتی ہے کیا کہیں گے
🚨الرٹ🚨

"گمراہ کن پروپیگنڈا کا شکار نہ ہوں"

❌ پروپیگنڈا۔۔۔ پنجاب حکومت نے آئندہ سال گندم کی خریداری 2800 روپے فی من کے حساب سے کرنی ہے

✅ حقیقت۔۔۔ حکومت گندم خریداری کے وقت کسانوں کے جائز منافع کا تحفظ یقینی بنائے گی
🚨الرٹ🚨

"گمراہ کن پروپیگنڈا کا شکار نہ ہوں"

❌ پروپیگنڈا۔۔۔ پنجاب حکومت نے آئندہ سال گندم کی خریداری 2800 روپے فی من کے حساب سے کرنی ہے

✅ حقیقت۔۔۔ گندم کی قیمت 2900 روپے فی 40 کلو گرام صرف سرکاری گوداموں میں موجود گندم کے ذخائر کے اجراء کے لئے مقرر کی گئی ہے
ایجنٹ عمران نیازی کیلئے یہودی لابی یک زبان
یوتھیئے سانحہ 9 مئی کے پچھلے 25 مجرموں کی سزاؤں پر واویلا مچا رہے تھے امریکہ کو شکایتیں لگا رہی تھے ریاست نے مزید 60 افراد کو سزائیں سنا دی
امریکی مدد کے طلبگار

تحریک انتشار
نواز شریف کا پاکستان ترقی کرتا پاکستان
سانحہ 9 مئی کے مجرمان

پہنچے اپنے انجام کو
ریاست پر حملے کی سزا
عمران نیازی کے بھانجے حسان نیازی کو
10 سال کی قید
ذرا سوچئے!

مغربی دنیا کاہروہ لو بیسٹ جوریاست پاکستان کا بدترین مخالف، انڈیا کا سہولت کار ، اسرائیل کا پیرو کار فلسطین اور لبنانی مسلمانوں کی نسل کشی کا حمایتی ہے

وہ سب عمران خان کے حق میں آواز بلند کیوں کرتے ہیں؟
عمران نیازی اور ہینڈلرز کا اصل مقصد

پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح کرنے کی کوشش
IMRAN NIAZI'S allies weakening Pakistan's NUCLEAR POWER