Aena
aena73.bsky.social
Aena
@aena73.bsky.social
490 followers 470 following 30 posts
Pakistan Zindabad
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Aena
ہم سب کو دنیاوآخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما اور دنیاوآخرت سنوار دے اور ہم سب سے جُڑے ہر رشتے کو اپنے حفظُ و ایمان مین رکھ اور اپنی ذات کے سوا کسی کا مختاج نہ کر۔
*🤲یااللہ پاک!!* ھماری ،ھمارے والدین کی پوری امت مسلمہ کی بخشش و مغفرت فرما.

*آمین یارب العالمین*
Reposted by Aena
لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو
موذن مسجد سے کہتا رہا حیّ علی الفلا ح
۔صبح بخیر
Reposted by Aena
دنیا کی تمام طاقتیں قصوروارہیں
غزہ کےمعصوم بچوں کےخلاف ظلم پر

غزہ کا ایک فلسطینی شہری اپنےجذبات پرقابو نہ رکھ سکا اور شدت غم سےچیختا رہا
دنیاکی زندہ ضمیر انسانیت سے اپیل کرتا رہا کہ غزہ کوبچائیں
وہ غزہ جہاں 15 ماہ سےمسلسل جنگ مسلط ہے
اورجسکےمعصوم شہری نسل کشی کے خطرناک حربوں کاشکار ہورہےہیں
#فلسطین
Reposted by Aena
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ میں ہسپتالوں پر اور ان کے ارد گرد اسرائیل کی مسلسل بمباری نے محصور فلسطینی علاقے کے صحت عامہ کے نظام کو ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچا دیا ہے۔
Reposted by Aena
حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے لاکھوں بے گھر افراد تک امدادی سامان اور خیمے پہنچانے کے لیے کام کرے۔
Reposted by Aena
Israel🇮🇱 is a terrorist state
Reposted by Aena
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
#جمعہ
#دعا
Reposted by Aena
‏﷽...
إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝

بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔  اے ایمان والو!  تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو.

📚 سورہ الاحزاب 56
Reposted by Aena
ﻭَﻟَﻘَﺪْ ﯾَﺴَّﺮْﻧَﺎ ﺍﻟْﻘُﺮْﺍٰﻥَ ﻟِﻠﺬِّﮐْﺮِ ﻓَﮭَﻞْ ﻣِﻦْ ﻣُّﺪَّﮐِﺮٍ
( ﺍﻟﻘﻤﺮ 40:54 )

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ، ﭘﺲ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ؟
Reposted by Aena
ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺍﻟﺮَّﺳُﻮﻝُ ﻳَﺎ ﺭَﺏِّ ﺇِﻥَّ ﻗَﻮْﻣِﻲ ﺍﺗَّﺨَﺬُﻭﺍ ﻫَﺬَﺍ ﺍﻟْﻘُﺮْﺁﻥَ
ﻣَﻬْﺠُﻮﺭًﺍ ﴿۳۰ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ﴾

ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !
ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔
Reposted by Aena
السلام علیکم۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے روزگار میں خیر و برکت دے رزق میں وسعت دے صحت و تندرستی عطا فرمائے جسمانی و روحانی امراض سے شفاء  دے۔ہر طرح سے غیر اللہ کی محتاجی سے محفوظ رکھے.
آمین یا رب العالمین
صلى الله على محمد وعلى آله محمد و بارک وسلم
Reposted by Aena
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
میرے اللہ کریم یا صاحب الجلال
بروز حشر ہمارے حق میں امان لکھ دے،
ہم کمزور ہیں,
پروردگارتو قادر ہے,
ہم گنہگار ہیں,
تو غفار ہے.
ہم ظالم ہیں,
تو کریم ہے,
تجھےتیرےکریم ہونےکاواسطہ ہمیں ان میں نہ شامل کرنا جو تیرےخطا کار ہیں.آمین ثم آمین
صبح بخیر
Reposted by Aena
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Reposted by Aena
جب امریکہ نے نئیں نکالا تھا تو پوری قوم کو کیوں کہا گیا امریکی مداخلت نا منظور امریکی غلامی نا منظور ۔ اب نیا چورن جنرل باجوہ کا ھے کیونکہ امریکہ سے کچھ امید ھے کہ خان کی مدد ھو ۔ ان سب کیلیے عمران کا اک سابقہ ٹویٹ حاضر ھے شکریہ
Reposted by Aena
رب العالمین میرا دوست ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے °سورة الشعراء 🦋
#Quran #Islam
Reposted by Aena
When Wealth is lost nothing is lost .
When Health is lost something is lost.
When character is lost everything is lost.