عبدالناصر القريشي
anasirqureshi.bsky.social
عبدالناصر القريشي
@anasirqureshi.bsky.social
220 followers 41 following 39 posts
Posts Media Videos Starter Packs
کسی سیاسی نظریے کا حامل ہونا اور سیاسی رائے کی پختگی کسی بھی سیاسی ورکر کیلئے بہت اہم ہے۔ سطحی طرز گفتگو اذیت دیتی ہے۔ مخاطب کی بات کو سمجھنے کیلئے جس سطح کی استعداد درکار ہوتی ہے ، وہ اگر نہ ہو تو خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے ناکہ کج بحثی شروع کی جائے۔
سر لوگ ڈفرز ہیں۔ کسی نے کہا تھا
اچھا جی۔ یہ کس چیز کو ظاہر کرتا ہے ؟ سمجھنے کیلئے کچھ وضاحت فرما دیں ۔ جزاک الله ۔
دیکھنے میں یہ آرہا ہے کہ اس پلیٹ فارم لوگ زیادہ تر اصلی نام و تصویر کیساتھ آرہے ہیں ۔ یہ بہت خوش آئند بات ہے ۔ ٹویٹر پر بے نام لوگ بغیر کسی تصویر کے آجاتے ہیں اور جو منہ میں آتا ہے بک دیتے ہیں ۔ اب بندہ جواب دے تو کس کو دے۔
راجہ جی۔ مسیلمہ کی یا بھی آگے پیچھے ہوگئی ہے ۔ اتنا کوئی منحوس لیڈر ہے۔ 😁🤣
اور فی الحال جو لگی ہے وہ گھوڑے نہیں راجہ صاحب ؟ اگر نہیں تو کیا لگی ہے ۔۔۔۔
Reposted by عبدالناصر القريشي
پتا ھے جب ایسے ضعیف لوگ دیکھتا ہوں دنیا کی یہ رونق ، بنگلے ، گاڑیاں وغیرہ عذاب سے کم نہیں لگتے
اللہ تعالیٰ ہر باپ کو بوڑھاپے کا سہارا دے آمین
Reposted by عبدالناصر القريشي
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط

چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by عبدالناصر القريشي
#JamiatUlemaeIslam

اب راج کرے گی خلق خدا 🔥
بس آپ کی گارنٹی پر فالو بیک دینا شروع کرتا ہوں ۔ کل کلاں گلہ بھی آپ سے ہی کروں گا کہ پایاں!!!! ویکھ لو تسی
#JamiyatUlemaeIslam

اپنے ہاتھوں اور زبان کے شر سے دوسروں کو محفوظ رکھنا ایک بڑی عبادت ہے۔
جزاک الله ۔ آپ کی کمٹمنٹ ایک مخلص کارکن کے شایان شان ہے۔ فکر مند ہونا ہی اصل میں نظریے کے ساتھ اخلاص کو ظاہر کرتا ہے ۔ دوسروں کو پیغام پہنچانا ہی دعوتی کام کا اصل ہے۔ باقی وعظ و نصیحت بھی اپنی جگہ اہم ہیں۔
اسد آر چوہدری کے بعد نون لیگی بھائیوں اور بہنوں کو فالو بیک دینے میں تردد سا رہتا ہے کہ کل کو گالیوں کا سامنا کرنا پڑے ، جواباً گالی دینا ہم سے ہوتا بھی نہیں ۔
وہی تو ۔ مُجھے اب تک میاں محمد نواز شریف اور میری ہر دلعزیز حنا پرویز بٹ 🤭 فالو کرچکی ہیں۔ اب کیا کروں اتنے بڑے لوگوں کا😂😂
Reposted by عبدالناصر القريشي
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اگر آپ نے آئی ایم ایف سے مہنگے قرضے لیکر ، عوام پر بدترین مہنگائی مسلط کرکے اشرافیہ بیوروکریٹس کو ہی نوازنا ہے تو جان لیں کہ عوام عمران خان کی محبت میں نہیں بلکہ اشرافیہ کی نفرت میں آپ سے نفرت کرنے لگے گی۔ باقی آپ کی مرضی ہے صاحب۔
Reposted by عبدالناصر القريشي
پچھلے 10 سالوں میں کئی خاندانوں کے مالی بحران کی دس بڑی وجہ:-
1. خاندان میں ہر ایک کے پاس اسمارٹ فون ہے۔
2. سماجی دباؤ کے تحت چھٹیاں۔
3. سٹیٹس سمبل کے طور پر گاڑی خریدنا۔
4. گھر کے بنائے ہوئے کھانے سے پرہیز کرنا اور ویک اینڈ پر غیر ضروری طور پر باہر کھانا۔
۔
Reposted by عبدالناصر القريشي
ڈانگ تو آپ فروری 2024 تک پھیر رھے تھے ۔
زمانہ حال میں آپ خدمت میں مصروف ھیں ۔
اور فی الحال ڈانگیں آپ نے پلاسٹک کوٹنگ کروا کر رکھ دیں تاکہ زنگ آلود نہ ھو جائیں ۔
دیکھیں گے اب کب نکلتی ھیں آپکی ڈانگیں ۔
ویسے دادا جی اسوقت کراچی میں گراؤنڈ پر آپ کا امیج ڈاؤن ھوا ھے ۔
آگے آپ خود سمجھدار ھیں 🙏
لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
یار یہ بھی تعصب کی بھری ہوئی دوکان ہے۔ حقائق کے نام پر منافرت پھیلانے والا شخص ہے۔ ایک لمبے عرصے تک اس کو سنتا رہا ہوں۔ مگر سال بھر سے سننا چھوڑ دیا ہے۔ اب تو خیر سے یہ برسر روزگار بھی ہوگیا ہے۔
Good morning

صباح الخیر

صبح بخیر