وحید مراد
banner
khichi555.bsky.social
وحید مراد
@khichi555.bsky.social
1.6K followers 2.1K following 160 posts
یتیموں کا حق کھا لو بہنوں کا حصہ کھا لو حرام کھا لو ناجائز زمینوں پر قبضہ کر لو اور اکڑ اکڑ کر زمین پر چلو ناجائز کام کرو ظلم کرو ماں باپ سے گستاخی کر لو قسم خدا کی ادھر ھی آنا ھے
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
شُکر ہے پروردگار کی عنایتوں کا, کہ اُس نے مُجھے اتنی نعمتوں سے نوازا, کہیں اگر وہ مُجھے میرے اعمال کے مُطابق عطا کرتا, تو میرے پاس تو کُچھ بھی نہ ہوتا۔
‏شُکرالحمدوللہ 🙏
Reposted by وحید مراد
اپنے ہی ملکوں کو انتشار کا شکار کرنے والے یہ ملک دشمن آخر عوام کے عتاب کا شکار ہو چکے ہیں۔
بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنے یہ ملک دشمن غدار لیڈر اپنے اپنے ملکوں کو صرف خانہ جنگی دے سکے۔ اقتدار کی ہوس میں اندھے یہ نام نہاد لیڈر کبھی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام نہ کر سکے۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی
پاگل کتوں کو گولی سے ہی مارا جاتا ہے۔اب پتہ چلا گولی کیوں چلاٸی۔
کسی انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے ازیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا
اگر واقعی پاکستان میں ٹک ٹاک بھی بند ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔ اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ وی پی این سے بھی نہیں چلے گی کیونکہ وی پی این بھی بند ہیں۔ سلیوٹ حکومت پاکستان 👏
ہم بس اس غلط فہمی میں تھے کہ جمہوری حقوق ہیں ہمارے پاس زرا پیچے مڑ کر دیکھیں چار مارشل لاء جو قوم بھگت چکی ہو وہاں کیسی جمہوریت جو معیشت سے لیکر امدادی ٹیموں تک کیلیے فوج کے فیصلہ کا انتظار کرے کیسی جمہوریت یہاں کے سویلینز نے کبھی اپنے اوپر بھروسہ کیا ہی نہیں
Reposted by وحید مراد
‏یہ سب پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ہے اور ان کا جھوٹ بولنے کا لیول بھی ایک دوسرے سے اوپر کا ہے ہر کسی کے پاس لاشوں کی تعداد بھی مختلف ہے یہ احتجاج کی ناکامی کے بعد ایک جھوٹا پروپیگنڈا فیس سیونگ کیلئے گھڑا گیا تھا
اس کھوتی دے بچے نوں فلسطین نظر نہیں آتا
برطانیہ کے نائب وزیر برائے خارجہ امور ہمیش فالکنر نے اسلام آباد سے جانی نقصان کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ہمیں ان رپورٹس پر بھی تشویش ہے کہ متعدد صحافی لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان بھی شامل ہیں۔
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی ۔۔
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں
مجھ پر گزری ۔۔ گزار دی میں نے ۔
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــد(ﷺ)
Reposted by وحید مراد
گیلا تیتر یہ کیا کہہ رہا ہے ؟
جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا

شئیر کریں
🌲وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام🌲
🌲 ورحمة الله وبركاته🌷🌳
🌹🌿صباح الخير 🥀☘️
🌺🌱ايمان بخير🌱🌸
☘️اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
۔🌻☘️آمین ثم آمین 🌹🪷اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ
‏جب کمانڈر بشریٰ میدان چھوڑ کر علی امین گندا پور کے ساتھ چل بھاگی تو کارکنان نے بھی واپسی کی راہ لی۔

خیبرپختونخواہ سے آۓ کارکنان بھاگتے ہوۓ پشتو میں کچھ بڑبڑاتے جا رہے تھے۔

اداروں نے ریکارڈنگ سن کر ترجمہ کروایا تو وہ کچھ یوں تھا!

ساڈی ماں نوں پُت نئیں لبھنے
تینوں یار بتھیرے 🤣🤣🤣
Reposted by وحید مراد
بلیو سکائ پر D.P بھی بلیو ہونی چاہئیے💙
ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے یا آپ کی چمک کو بجھا دیا، ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا، ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں،
اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھو دیا ۔۔۔!!!
بہادر مارے جاتے ہیں
موقع پرست بچ جاتے ہیں
ذہین پاگل ہوجاتے ہیں
دنیا ہمہ وقت بےوقوفوں اور فراڈیوں سے بھری رہتی ہے
بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے
بات یہ ہے کہ تیرے بنا جینا نہیں چاہتے..
Reposted by وحید مراد
پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔

فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍
کی آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں تو پڑھ لیجیے
اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
میرے 2 ہزار فالوورز مکمل ہونے میں کم ہے سب دوست فالو کریں سب کو فالو کروں گا۔
‏آغازِ محبت تو بڑا قلبِ نشیں ہے
انجامِ محبت کی خبر مجھ کو نہیں ہے
یہ فیضِ محبت ہے، محبت کے تصدّق
میں اور کہیں ہوں، مرا دل اور کہیں ہے
‏کماد کی فصل کو سور سے بچانے کے لیے کسان حفاظتی اقدامات کرتے ہیں باڑ لگاتے ہیں، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہوتا کہ کسان سور سے ہار گئے ہیں