Anayta_Pahore
banner
anayta.bsky.social
Anayta_Pahore
@anayta.bsky.social
110 followers 21 following 13 posts
Worker..❤️🖤💚..Jiyali
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اب تک اس نیو اپ بلیو سکائے پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنا ہے ، لحاظہ یہ جو سکرین شارٹ میں اکاؤنٹ ہے وہ فیک ہے ، جیالے احتیات کریں ، جب اکاؤنٹ بنے گا تو چیئرمین صاحب خود ٹویٹر ایکس پر لنک شیئر کردینگے اپنے بلیو سکائے اکاؤنٹ کا شکریہ ❤️🖤💚
Reposted by Anayta_Pahore
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa.

Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
Reposted by Anayta_Pahore
پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔

#PPP #FoundationDay #57thYears
Reposted by Anayta_Pahore
تاریخ کے اوراق سے

‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو

‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں ۔۔

#HealthForAll
@pppofficial.bsky.social
Reposted by Anayta_Pahore
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
‏امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے ۔۔

@pppofficial.bsky.social
ایک بھی یوتھیا نظر نہیں آرہا 🤣
Reposted by Anayta_Pahore
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#SPHF‬⁩
یے فیک اکاؤنٹ ہے ، چیئرمین صاحب کا کوئی اکاؤنٹ نہیں بلیو سکائے پر ۔
‏محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں ، 58 روٹ پرمٹس معطل کر دیئے گئے ۔۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کراچی شہر میں غیر قانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ۔۔
Reposted by Anayta_Pahore

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
Reposted by Anayta_Pahore
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
Bilawal Bhutto ka ye account fake hai isko unfollow kro
Reposted by Anayta_Pahore
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے ۔۔
‏⁦‪‬⁩
Reposted by Anayta_Pahore
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#SPHF‬⁩
‏ہمیں دلیر لوگوں کی ضرورت ہے
ہمیں بھادر لوگوں کی ضرورت ہے
ہمیں حق کے راہ پہ چلنے والوں کی ضرورت ہے
جو جیلوں سے نہیں گھبراتے
جو ٹارچر سے نہیں گھبراتے
جو موت سے نہیں گھبراتے
جو کہتے ہیں آئو ہم سے لڑو ۔۔

#MissYouBibi
Reposted by Anayta_Pahore
Reposted by Anayta_Pahore
تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اب تک اس نیو اپ بلیو سکائے پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنا ہے ، لحاظہ یہ جو سکرین شارٹ میں اکاؤنٹ ہے وہ فیک ہے ، جیالے احتیات کریں ، جب اکاؤنٹ بنے گا تو چیئرمین صاحب خود ٹویٹر ایکس پر لنک شیئر کردینگے اپنے بلیو سکائے اکاؤنٹ کا شکریہ ❤️🖤💚
ہم بھٹو والے ہم جیالے ہیں ❤️🖤💚
نام چینج کرو تم فیک ہو چیئرمین بلاول بھٹو کا سکائی بلو پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنا اب تک ۔