Faiza khanm
faizakhanm.bsky.social
Faiza khanm
@faizakhanm.bsky.social
260 followers 110 following 5 posts
Posts Media Videos Starter Packs
جس راستے پر کنٹینر اور شیل نہ ھوں ہمیں ایسے احتجاج کا مزہ نہیں آتا۔
انصافیوں کا متفقہ فیصلہ۔
💪
Reposted by Faiza khanm
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
🚨‏ہمیں عمران خان کی ٹکٹ کی ضرورت پڑی عمران خان نے ٹکٹ دیا ، ہمیں عمران خان کے ووٹ کی ضرورت پڑی عوام نے خان کے نام پر ووٹ دیا آج خان جیل میں ہے مشکل میں ہے ہم صرف کوشش کرتے ہیں کہ خان کے لیے کچھ نہ کچھ کر سکیں ۔

*شاہد خٹک*
‏‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
‎@Azizazjan
‎@LegacyLeavers_
Reposted by Faiza khanm
Imran Khan stands as a beacon of hope for the Pakistani people, tirelessly advocating for justice and their rights. His commitment to democracy is unwavering. It’s a tragedy that he is currently imprisoned, unjustly silenced amid turmoil
Reposted by Faiza khanm
راجہ طلحہ سٹی صدر ملکوال پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین کے گھردروازے توڑ کرآج پولیس گھر میں داخل ہوئی ہیں بوڑھے ماں باپ بیوی اور بچوں کو آدھی رات کوبدتمیزی کی گئی
Reposted by Faiza khanm
طیبہ راجہ اپنی ٹیم کے ساتھ بھرپور موبلائزیشن کررہے رہی ہیں، تمام لوگوں کو موبلائزیشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا
#_نومبر_24_خان_کی_کال
Reposted by Faiza khanm
علیمہ خان اپنی بات پر قائم ہے

ہم نے کل کہا تھا کہ اگر آج عمران خان کی ضمانت ہوگئ تو عمران خان 24 نومبر کے احتجاج کو خود لیڈ کریں گے
انشاءاللہ
Reposted by Faiza khanm
افسوسناک خبر۔۔!! بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرائی
Reposted by Faiza khanm
فالو کریں فالو بیک کنفرم ملے گا اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں
Reposted by Faiza khanm
عمران خان سے کمبل تک چھین لیا تھا۔ عمران خان کے سیل کی دو ہفتے بجلی بند رکھی گئی۔ عمران خان کو سخت اذیت دی گئی۔ کسی سے اس کو ملنے نہیں دیا گیا۔ وہ وقت گزر گیا۔

کل بھی علی امین کی ملاقات کروائی گئی آج پھر ہورہی ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت کو سمجھ لینا چاہیے کہ خوف صرف آپ کے نکلنے کا ہے۔
Reposted by Faiza khanm
ایف آئی اے پراسیکیوٹر ضمانت کی حد تک رہیں، یہ پہلے اپنا کیس تو سنبھالیں، باقی ابھی چھوڑ دیں۔۔

وکیل عمران خان، سلمان صفدر
Reposted by Faiza khanm
میرا کام تھا ویڈیو لگانا آگے
اس کو تمام علماء و مشائخ تک پہنچانا آپ کا کام ہے
آپ سب اور تمام علمائے کرام
کیا کہتے ہیں مفتی تقی عثمانی کے اس بیان کے بارے میں
Reposted by Faiza khanm
خان صاحب کی پوسٹ کو سب repost کریں اور ڈن لکھیں
Reposted by Faiza khanm
لوگوں کو اس سے پہلے اتنا جنونی نہیں دیکھا
زندہ باد پاکستانیوں
Reposted by Faiza khanm
واوڈا کی بکواس سن لی۔۔۔
جواب دے دیا۔۔۔

اب واپس 24 نومبر پر فوکس۔۔۔
تیاریوں پر فوکس۔۔۔

کیونکہ اسکی بکواس سے ایک بات ثابت ہوگئی ہے کہ ان سب بھکاریوں کی حالتیں خراب ہیں 24 نومبر کی تیاریاں دیکھ دیکھ کر۔۔۔
‏‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
واوڈا کی بکواس سن لی۔۔۔
جواب دے دیا۔۔۔

اب واپس 24 نومبر پر فوکس۔۔۔
تیاریوں پر فوکس۔۔۔

کیونکہ اسکی بکواس سے ایک بات ثابت ہوگئی ہے کہ ان سب بھکاریوں کی حالتیں خراب ہیں 24 نومبر کی تیاریاں دیکھ دیکھ کر۔۔۔
‏‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
Reposted by Faiza khanm
اسلام علیکم ! یا الله رب ذوالجلال جو زندگی گذر گئی، اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ‎ہیں، جو زندگی ابھی باقی ہے، اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ۔ تو ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے
اسلام علیکم ! یا الله رب ذوالجلال جو زندگی گذر گئی، اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ‎ہیں، جو زندگی ابھی باقی ہے، اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ۔ تو ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے
Reposted by Faiza khanm
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
Reposted by Faiza khanm
#PTI_Followers
" میں نے تمہیں کہا تھا،

کہ میں بس ایک سگریٹ
زیادہ سُلگاؤں گا۔۔۔

میں اِس سے زیادہ
کسی کے جانے کا سوگ نہیں مناتا ۔۔۔🥀

#GrandeFratello
Reposted by Faiza khanm
خان کے سب دیوانوں سے گذارش ہے کہ بلیو سکائی کو بھی سلطنت عمرانیہ بنانا ہے مجھے فالو کریں اور اپنی ہر پوسٹ میں
#PTI_Followers
کا ہیش ٹیگ استعمال کریں تاکہ ہم ہیش ٹیگ سے ایک دوسرے کی پوسٹ کو لائک ریپوسٹ بھی کریں اور فالو بھی ۔۔ اور کمنٹ سیکشن میں اپنا بلیو سکائی یوزر نیم بھی مینشن کریں