Aryan
banner
1aryan.bsky.social
Aryan
@1aryan.bsky.social
250 followers 200 following 4 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Aryan
پشاور ہائی کورٹ سے ہماری 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ✌️
Reposted by Aryan
The last day of tyranny, oppression and fascism is November 24. This time, all the leaders will face each other. Let's see who will come out for the release of all political prisoners and the rule of law and a better future for their children on the call of Imran Khan.
Reposted by Aryan
واوڈا کی بکواس سن لی۔۔۔
جواب دے دیا۔۔۔

اب واپس 24 نومبر پر فوکس۔۔۔
تیاریوں پر فوکس۔۔۔

کیونکہ اسکی بکواس سے ایک بات ثابت ہوگئی ہے کہ ان سب بھکاریوں کی حالتیں خراب ہیں 24 نومبر کی تیاریاں دیکھ دیکھ کر۔۔۔
‏‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
Reposted by Aryan
علیمہ خان اپنی بات پر قائم ہے

ہم نے کل کہا تھا کہ اگر آج عمران خان کی ضمانت ہوگئ تو عمران خان 24 نومبر کے احتجاج کو خود لیڈ کریں گے
انشاءاللہ
علیمہ خان اپنی بات پر قائم ہے

ہم نے کل کہا تھا کہ اگر آج عمران خان کی ضمانت ہوگئ تو عمران خان 24 نومبر کے احتجاج کو خود لیڈ کریں گے
انشاءاللہ
Reposted by Aryan
میری روح کو اشد ضرورت ہے،
ایک عمرے کی،
گرد کعبہ کے چکر لگانے کی،
صفاومروہ میں چل چل کے تھکنے کی،
زمزم سے پیاس بجھانے کی،
مسلسل رب سے دعائیں مانگنے کی،
اشکوں سے چہرہ دھونے کی،
صحن بیت اللہ میں گہرے سانس لینے کی،
فضاؤں کی مہک سینے میں اتارنے کی،
حرم کے کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی،
Reposted by Aryan
مجھے یاد نہیں یہ نکاح کس نے پڑھا تھا
😄😄😉
Reposted by Aryan
طیبہ راجہ اپنی ٹیم کے ساتھ بھرپور موبلائزیشن کررہے رہی ہیں، تمام لوگوں کو موبلائزیشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا
#_نومبر_24_خان_کی_کال
طیبہ راجہ اپنی ٹیم کے ساتھ بھرپور موبلائزیشن کررہے رہی ہیں، تمام لوگوں کو موبلائزیشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا
#_نومبر_24_خان_کی_کال
Reposted by Aryan
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان
#نومبر24_خان_کی_کال
Reposted by Aryan
راجہ طلحہ سٹی صدر ملکوال پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین کے گھردروازے توڑ کرآج پولیس گھر میں داخل ہوئی ہیں بوڑھے ماں باپ بیوی اور بچوں کو آدھی رات کوبدتمیزی کی گئی
راجہ طلحہ سٹی صدر ملکوال پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین کے گھردروازے توڑ کرآج پولیس گھر میں داخل ہوئی ہیں بوڑھے ماں باپ بیوی اور بچوں کو آدھی رات کوبدتمیزی کی گئی
Reposted by Aryan
‏زرتاج گل وزیر ایک ولیمہ کی تقریب میں پہنچیں تو عوام نے ولیمہ کو عمران خان کا جلسہ بنا دیا۔

‏عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی۔
Imran Khan stands as a beacon of hope for the Pakistani people, tirelessly advocating for justice and their rights. His commitment to democracy is unwavering. It’s a tragedy that he is currently imprisoned, unjustly silenced amid turmoil
Reposted by Aryan
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان