غلام محی الدین
banner
gmohiudin.bsky.social
غلام محی الدین
@gmohiudin.bsky.social
By Profession Accountant, auditor,
#PMLN my Heart.
پاکستان مسلم لیگ ن ،
جب ھندستان بھارت انڈیا تین ملک مل کر پاکستان سے کھیلیں گے تو ظاہری بات ہے پاکستان ہارے گا...
سائیں قائم علی شاہ...😶🥱
February 24, 2025 at 4:47 AM
ترجیہات ماشاءاللہ
December 16, 2024 at 3:44 AM
Reposted by غلام محی الدین
عمران نیازی کا سہولتکار فیض حمید مجرم ثابت

🚨 ریٹائرمنٹ کے بعد بھی عمران نیازی کی خاطر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والا عمران نیازی کو حساس معلومات فراہم کرنے والا غدار وطن
December 11, 2024 at 3:39 AM
Reposted by غلام محی الدین
اقوامِ متحدہ کے چیف اینالسٹ بتا رہے تھےاگر بشارالاسد کو ایک گھنٹے کی مہلت مل جاتی تو کایا پلٹ جانی تھی اور بازی بشار الاسد کے حق میں ہو جانی تھی۔
ایک صحافی نے پوچھا ایسے کیا انتظامات تھے؟
چیف اینالسٹ نے کہا،اس نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں اچانک جیب سے ایک کاغذ نکال کر کہنا تھا
امریکہ سے سائفر آیا یے
December 9, 2024 at 2:20 PM
Reposted by غلام محی الدین
دنیا کے جو ممالک پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں ۔اور پاکستان میں بھی جو پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں
December 9, 2024 at 10:41 AM
Reposted by غلام محی الدین
آواز………………

دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں:
کام تو کوئی نہیں تھا!
بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔
ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے،
نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ
کیا معاملہ کرتی ہے…😌
November 24, 2024 at 10:43 AM
Reposted by غلام محی الدین
سب سے پہلے بھاگ جانے والی انصافیوں کی "مادرِ ذلت" کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی چوک پر تن تنہا چھوڑدیا گیا تھا
میں بھاگی نہیں ہوں۔۔
سوچیں انصافی مادر ملت ہزار کیمروں کے سامنے بھاگ جانے کے باوجود یہ بیان دے رہی ہیں۔ اسکو بھی پتہ ہے کہ میرے ورکر دماغ اور شعور سے فارغ وہ زومبی ہیں جن کو حق اور حقیقت سے واسطہ
December 7, 2024 at 9:37 AM
Reposted by غلام محی الدین
‏وہ فارم 47 جس کا رولا کئی ماہ سے ڈالا گیا تھا وہ تشریف لاچکا ہے جس کے مطابق نوازشریف کا شیر 44 ہزار ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آیا ہے جبکہ فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ منصوریہ اطہریہ منیبیہ اور چھکے ججوں کا امیدوار 24 ہزار ووٹ سے ہار گیا ہے
کیمرہ گنڈہ پور کی آڈیو پر ہے ہاتھ ہلادیں
December 5, 2024 at 6:44 PM
@beeni96.bsky.social thanks for that
December 5, 2024 at 6:38 PM
Reposted by غلام محی الدین
میں نے سنا تھا محبت انسان کو بدل دیتی ہے۔ پر میں نے سیکھا ہے کہ تلخی انسان کو نا صِرف بدلتی ہے بلکہ اس حد تک لے آتی ہے کہ وہ تمام تر محبتوں کو خود خیر آباد کہہ دیتا ہے۔۔۔۔۔۔🍂
December 2, 2024 at 5:48 PM
Reposted by غلام محی الدین
اب بڑوں کو سوچنا ہوگا کہ کب تک پولیس والے قربانیاں دیتے زخمی ہوتے رہینگے۔ جب بھی یہ آتےہیں ہمارے جوان زخمی ہوتے ہیں صرف اٹک ضلع میں ساڑھے تین سو سے زائد جوان زخمی ہیں انکے بھی گھر والے ہیں بچے ہیں انکو ہم کیا جواب دیں کس کو بتائیں کہ ہم کس کرب سے گزر رہے ہیں۔ ڈی پی او اٹک
December 2, 2024 at 1:03 PM
Reposted by غلام محی الدین
‏کسی افغانی کو بغیر سکیورٹی کلییرنس اسلام آباد نہی رہنے دیا جائے گا اسلام آباد کے کمشنر کا اعلان
پی ٹی آئی نے ہزاروں افغانوں کا روزگار ڈبو دیا
November 27, 2024 at 10:11 AM
رات مرمت کا کام مکمل ہونے بعد موٹروے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ۔
November 27, 2024 at 4:06 AM
ریاست کے تحمل کو کمزوری سمجھا گیا، ریڈ لائن کراس ہونے کے بعد ریاست نے حکمت عملی کے تحت قانون کی عملداری کو یقینی بنایا۔ طلال چوہدری
November 27, 2024 at 3:47 AM
Reposted by غلام محی الدین
اس دفعہ تحریک انتشار کے فلاپ شو ہونے کا سب سے زیادہ کریڈٹ پاکستان کی عوام کو جاتا ہے جنہوں نے اس فسادی ٹولے کو مکمل طور پہ نظر انداز کیا۔اور اس دفعہ بشری بی بی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوتے ہوے بھی دیکھا کہ پارٹی کے زوال کی وجہ کیا تھی
وہ پاکستان کی تباہی دیکھنا چاہتی ہے پاکستان کی عوام کو لڑاناچاہتی ہے
November 27, 2024 at 3:14 AM
مورخ جب پاکستان کے یوتھیوں کی تاریخ لکھنے بیٹھے گا، لکھے گا کم، ہنسے گا زیادہ😁😁😁
November 27, 2024 at 3:02 AM
اسلام آباد کے گردونواح میں آوازیں،
"نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے" 💀
November 27, 2024 at 3:01 AM
اوے ظالمو جاتے جاتے اپنی شلواریں تو لیتے جاتے 🤣🤣
November 27, 2024 at 3:00 AM
Reposted by غلام محی الدین
‏اس وقت تک پانچ سو سے زیادہ بلوائی گرفتار اور احکامات یہی کہ اس دفعہ ایک بھی یو ٹیوبر وغیرہ نہی بخشنا ہے اور موقع پر ترکی دنبہ بنانے کا حکم ہے
کوئی رعایت نہی ہو گی
November 26, 2024 at 7:14 PM
Reposted by غلام محی الدین
⬅️ غیرقانونی احتجاج کے دوران جتنا بھی ریاستی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ اسکی تمام قیمت #PTI کے ان قائدین سے وصول کی جائیں جو اس شرپسند جتھے کو لیڈ کر رہی تھی۔
⬅️ انکی جائیدادیں ضبط کریں یا انکے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کریں۔
#Islamabad #DChowk
November 26, 2024 at 6:55 PM
اپنے گھروں سے باہر نہ نکلے ، رینجرز اور پولیس اس وقت اسلام آباد میں پب جی کھیل رہے ہیں ، اپنے زرائع
November 26, 2024 at 6:56 PM
Reposted by غلام محی الدین
‏یوتھیا وائرس پولیس پر آنسو گیس پھینک رہا ان دہشت گردوں کا پُرامن احتجاج دیکھ لیں
November 26, 2024 at 6:43 PM
Reposted by غلام محی الدین
‏کیا ریاست کمزور ہے؟
جناب عطا تارڑ کا جواب لاجواب
November 26, 2024 at 6:29 PM
Reposted by غلام محی الدین
‏یوتھیا وائرس گرفتار ھونے کا روح پرور منظر
November 26, 2024 at 6:29 PM